-
ایران میں نئے تعلیمی سال کا آغاز، سترہ ملین طلباء نے کلاسز سنبھال لیں
Sep ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۳آج تیئیس ستمبر کو پورے ایران میں تقریباً سترہ ملین طلباء نے بھرپور جذبے اور عزم کےساتھ نئے تعلیمی سال کا آغاز کیا ہے۔
-
سید عباس عراقچي کا قدیم تہذیبوں کے فورم سے خطاب
Sep ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۳قدیم تہذیبوں کے فورم میں تقریر کرتے ہوئے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ ہم ایک قوم کی مکمل تباہی اور اس کے تہذیبی اقدار کے سامنے، کہ جن کی فلسطین اور فلسطینی نمائندگی کرتے ہیں، خاموش نہیں رہ سکتے۔
-
اسرائيلی جارحیت کے مقابلے میں ایران کی مثالی مقاومت کی ایک جھلک
Sep ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۲ایران کی حکومت اور نظام نے گزشتہ برسوں کے دوران عالمی صیہونزم کی توسیع پسندی اور جارحیت کے مقابلے میں اپنے عوام کی سلامتی اوراقتدار کا تحفظ کیا ہے۔ حتی ایران کے خلاف اسرائیل کی مسلط کردہ 12 روزہ جنگ کے دوران بھی ایران کے عوام اور حکومت کے اتحاد نے ایک بار پھر دنیا پر ثابت کردیا کہ ایران طاقتور ہے کیونکہ اپنے عوام کی حمایت پر استوار ہے۔
-
"آئی فلم کا پہلا پچنگ ایوینٹ" کا باضابطہ آغاز، تخلیقی فلم سازوں کے کو دعوت
Sep ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۸آئی فلم نیٹ ورک نے فلم سازی کے باصلاحیت افراد کو متعارف کرانے اور مختصر دورانیے کی فلموں کے فروغ کے مقصد سے "آئی فلم کا پہلا پچنگ ایوینٹ" کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ ایوینٹ ’’فلم سازی کے ہر فن کے امتحان کے لئے یکساں موقع‘‘ کے نعرے کے ساتھ 23 ستمبر، 2025 سے باضابطہ طور پر شروع ہو گيا ہے۔
-
جنرل اسمبلی عالمی سطح پر ایران کا مؤقف اجاگر کرنے کا بہترین موقع
Sep ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۱صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے نیویارک روانگی سے قبل کہا کہ جنرل اسمبلی کا اجلاس عالمی سطح پر ایران کے مؤقف کی ترجمانی کا بہترین موقع ہے۔
-
ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان نیویارک میں جوہری امور پر تبادلہ خیال
Sep ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۶اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اسی ویں اجلاس کے موقع پر وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے نیویارک میں آئی اے ای اے کے سربراہ رافائل گروسی سے ملاقات کی
-
مفادات کے تحفظ کے ساتھ اسنیپ بک پر سمجھوتے کے لئے تیار ہیں : وزیر خارجہ
Sep ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۹وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ تہران اسنیپ بیک کے تنازع پر سفارتی حل کے لیے آمادہ ہے، تاہم قومی مفادات کا تحفظ اولین شرط ہے۔
-
انداز جہاں: فلسطین کی حمایت میں عالمی لہر
Sep ۲۲, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۳نشر ہونے کی تاریخ: 22-09-2025
-
پاکستان کے سیلاب زدگان کے لئے امدادی سامان بھیجنے کا اعلان
Sep ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۸ایران کی ہلال احمر امدادی سوسائٹی نے پاکستان کے سیلاب زدگان کے لئے امدادی سامان بھیجنے کا اعلان کیا ہے
-
روس کے ساتھ ایران کے جوہری تعاون کے روز افزوں تعاون کا سلسلہ جاری
Sep ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۹ایران کے ادارہ ایٹمی توانائی کے سربراہ نے روس کے ساتھ جوہری تعاون کی مزید دستاویزات پر دستخط کی خبر دی ہے