-
ہالی ووڈ کے معروف اداکار روفالو نے نیتن یاہو کو جنونی قاتل قرار دے دیا
Jul ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۷ہالی ووڈ کے معروف اداکار اور انسانی حقوق کے کارکن مارک روفالو نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو جنونی قاتل بتایا ہے۔
-
سرزمین ایران اور اس کی خود مختاری کا دفاع کرتے رہیں گے: جنرل امیر حاتمی
Jul ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۰ایرانی فوج کے سربراہ جنرل امیر حاتمی نے جارحین کے مقابلے میں سرزمین ایران اور اس کی خومختاری کا دفاع جاری رکھنے کے عزم کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکہ نے ایران کے خلاف نئی پابندیاں عائد کردیں
Jul ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۲ایران سے متعلق امریکی رویہ میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے بلکہ اس نے ایران کے خلاف مزید پابندیاں عائد کردی ہیں۔
-
سپاہ پاسداران کا جارح کی مدد کرنے والوں کو سخت انتباہ
Jul ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اپنے تازہ اعلامیے میں جارح کی مدد کرنے والے ملکوں کو سخت انتباہ دیا ہے۔
-
عراق کی مزاحتمی تنظيم: امریکہ کے ساتھ معاہدے منسوخ اور سعودی عرب سے تعلقات منقطع کیے جائیں
Jul ۲۹, ۲۰۲۶ ۲۰:۰۹عراق کی مزاحمتی تنظیم سرایا اولیاء الدم نے بغداد اور امریکہ کے مابین سیکورٹی معاہدے کے منسوخ اور ریاض کے ساتھ تعلقات منقطع کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
انداز جہاں: فلسطین کی تازہ ترین صورت حال
Jul ۲۹, ۲۰۲۶ ۲۰:۰۴نشر ہونے کی تاریخ 2026/07/29
-
ایران اور اس کی رعنائیاں -15
Jul ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۹:۲۸نشر ہونے کی تاریخ 2026/07/29
-
صدر پزشکیان کے ذریعہ ایرانی عوام کی استقامت کی قدردانی
Jul ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۸:۰۲صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ظلم اور زور زبردستی کے مقابلے میں ایرانی عوام کی استقامت و پائیداری کو بے نظیر قرار دیا ہے۔
-
ایران اور اقوام متحدہ کے درمیان تعاون کی اہمیت پر زور
Jul ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۸تہران میں اقوام متحدہ کی ریزیڈنٹ کوآرڈینیٹر محترمہ کرسٹین ویگینڈ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی سے ملاقات کی ہے۔
-
غزہ کے خلاف اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری، 4 فلسطینی شہید
Jul ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۸غزہ کے خلاف جاری اسرائیلی فوج کی جارحیت میں مزید 4 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔