-
آبنائے ہرمز سے آمدورفت ممکن نہیں ہے: پرشین گلف اسٹریٹ اتھارٹی
Jul ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۸:۲۹پرشین گلف اسٹریٹ اتھارٹی نے اعلان کیا کہ علاقے میں امریکی فوجی دستوں کی حالیہ غیر قانونی نقل و حرکت کی وجہ سے اس وقت آبنائے ہرمز سے آمدورفت ممکن نہیں ہے۔
-
جہازرانی کی بین الاقوامی تنظیم کی جانب سے ایران کی قدردانی
Jul ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۰جہازرانی کی بین الاقوامی تنظیم ائی ایم او کی کونسل نے بحیرہ روم میں 73 افراد کی جان بچانے کے آپریشن پر ایران کے جہاز نگار اور اس کے عملے کی خصوصی قدردانی کی ہے
-
ایران اور عمان نے آبنائے ہرمز میں جہازرانی کو سیکورٹی فراہم کرنے کے بارے میں تبادلہ خیال کیا: ترجمان دفتر خارجہ
Jul ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۰ترجمان دفتر خارجہ بتایا ہے کہ وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کے دورہ مسقط میں ابنائے ہرمز میں جہازرانی کی سیکورٹی کے بارے میں گفتگو ہوئی اور مذاکرات کا سلسلہ جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا ہے
-
یک طرفہ سمجھوتوں کا دور ختم ہوگیا : ایران کی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ
Jul ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۱:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران کی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ اور پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ یک طرفہ سمجھوتوں کا دور ختم ہوگیا ہے ۔
-
آبنائے ہرمز کے بارے میں سپاہ پاسداران کی بحریہ کا اہم بیان
Jul ۰۹, ۲۰۲۶ ۲۲:۴۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ نے ایک بیان میں اس بات پر زور دیا ہے کہ غیر ملکیوں کا اس سرزمین اور آبنائے ہرمز میں کوئی حصہ نہیں ہے۔
-
شہید رہبر انقلاب کی مشہد میں عظیم الشان تشییع جنازہ کے ساتھ ہی ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے مختلف علاقوں میں تعزیتی مجالس کا انعقاد کیا گیا ۔
Jul ۰۹, ۲۰۲۶ ۲۰:۲۱شہید رہبر انقلاب کی مشہد میں عظیم الشان تشییع جنازہ کے ساتھ ہی ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے مختلف علاقوں میں تعزیتی مجالس کا انعقاد کیا گیا ۔ تفصیلات بتا رہے ہيں سبط محمد حسن تفصیلات بتا رہے ہيں کرگل سے ذوالفقار علی کی رپورٹ
-
رہبر شہید کی مشہد میں تشییع جنازہ کے ساتھ ہندوستان کے لداخ میں رہبر شہید کو خراج عقیدت پیش کیا گيا ۔
Jul ۰۹, ۲۰۲۶ ۲۰:۱۷رہبر شہید کی مشہد میں تشییع جنازہ کے ساتھ ہندوستان کے لداخ میں رہبر شہید کو خراج عقیدت پیش کیا گيا ۔ تفصیلات بتا رہے ہيں کرگل سے ذوالفقار علی کی رپورٹ
-
ایران کے میزائل حملوں کی وجہ سے ایتھوپیا سے آنے والا طیارہ اسرائیل کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اترنے میں ناکام
Jul ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۴اردن میں امریکی فوجی اڈوں پر ایران کے میزائل حملوں کے سبب اسرائیل کے بین گورین بین الاقوامی ہوائے اڈے کے کام کاج میں خلل پڑا ہے اور ایتھوپیا سے آنے والا طیارہ اس ہوائی اڈے پر اترنے میں ناکام رہا۔
-
پاکستان: کراچی میں شہید رہبر انقلاب اسلامی کا علامتی جلوس جنازہ
Jul ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۵پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں عاشقان ولایت کی تسکین کے لئے شہید رہبر انقلاب آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای رحمت اللہ علیہ کے علامتی جلوس جنازہ کا اہتمام کیا گيا۔
-
ایرانی مسلح افواج نے دشمنوں کی سازشیں نقش برآب کردیں
Jul ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۶سپاہ پاسداران انقلاب کی زمینی فورس کے کماںڈر نے بتایا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے ملک کے شمال مغربی اور جنوب مشرقی علاقوں میں دشمنوں کی سازشیں نقش برآب کردی ہیں۔