-
افزودگی معطلی کی کوئی تجویز نہیں دی گئی ہے : سید عباس عراچی
Feb ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ہم نے افزودگی معطلی کی کوئی تجویز نہیں دی اور امریکہ نے صفر فیصد افزودگی کی درخواست نہیں کی ہے
-
ڈپلومیسی کے ذریعے ہی جوہری تنازع کا پائیدار حل ممکن ہے : یورپی یونین
Feb ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۸یورپی یونین نے کہا ہے کہ جوہری مذاکرات میں پیشرفت حوصلہ افزا ہے اور ڈپلومیسی ہی واحد پائیدارراہ حل ہے۔
-
ہرممکن طریقے سے ایران کے ساتھ معاہدہ کریں گے: ٹرمپ کا ایک بار پھر دعویٰ
Feb ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۰:۲۵متعدد بار تضاد بیانی کرنے والے امریکی صدر ایک پھر دعویٰ کیا ہے کہ ہم ہر ممکن طریقے سے ایران کے ساتھ معاہدہ تک پہنچنے کی کوشش کریں گے۔
-
کسی بھی حملے کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا ، ایرانی مندوب
Feb ۲۰, ۲۰۲۶ ۰۹:۴۰اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ کسی بھی حملے کا ٹھوس جواب دیا جائے گا۔
-
ایران اقوام متحدہ کی خصوصی منشور کمیٹی کا نائب صدر اور بورڈ آف ڈائریکٹرز کا رکن بن گیا
Feb ۲۰, ۲۰۲۶ ۰۶:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران کو اقوام متحدہ کی خصوصی منشور کمیٹی کا نائب صدر اور بورڈ آف ڈائریکٹرز کا رکن منتخب کر لیا گیا۔
-
انداز جہاں: ماہ مبارک رمضان اور فلسطینیوں کی مشکلات
Feb ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۸:۱۰نشر ہونے کی تاریخ 2026/02/19
-
ایرانی وزیر خارجہ کی آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر سے اہم ملاقات ، کئ امور پر تبادلہ خیال
Feb ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۱ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے بدھ کے روز ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے ڈائریکٹر رافائل گروسی سے ٹیلی فون پر گفتگو کی ۔
-
ایران اور روس کی بحریہ کی مشترکہ ہائبرڈ مشقیں، اہم مرحلہ ختم
Feb ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران اور روس فیڈریشن کی بحری فورس کے دستوں نے جمعرات کے روز میدان جنگ میں فضائی تصاویر (Photo Ex) اور فرضی دشمن کے مقابلے میں ٹیکٹیکل فارمیشن کی مشقیں کیں۔
-
روس ایران کے ایٹمی پروگرام کے سفارتی حل کی جانب سے پرامید ہے: کریملن
Feb ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۷روس کے صدارتی محل کے ترجمان دیمیتری پیسکوف نے کہا ہے کہ خطے میں کشیدگی بہت تیزی سے بڑھ رہی ہے لیکن امید ہے کہ سیاسی اور سفارتی راہ حل کے ذریعے فوجی طریقہ کار پر قابو کیا جاسکے۔
-
ٹرمپ کی ایران مخالف پالیسیوں کو کانگریس میں شدید تنقید کا سامنا
Feb ۱۹, ۲۰۲۶ ۰۸:۳۷امریکی رکن کانگریس گریک کاسار نے ٹرمپ کی جنگ پسندانہ پالیسیوں پر سخت تنقید کی ہے۔