-
اسپین کی کمپنیاں ایران کے ساتھ صنعتی اور تجارتی تعلقات کے فروغ کی خواہاں
Sep ۰۶, ۲۰۱۵ ۰۵:۵۴اسپین کی بیالیس کمپنیاں ایران کے ساتھ تجارتی اور صنعتی تعلقات بڑھانے کی کوشش کر رہی ہیں
-
دہشت گردی کے حامیوں کو اس کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔
Sep ۰۶, ۲۰۱۵ ۰۳:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے موجودہ بحرانوں کو سیاسی طریقوں سے حل کرنے پر زور دیا ہے۔
-
امریکہ ایران کو الگ تھلگ کرنے میں ناکام رہا: محسن رضائی
Sep ۰۵, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ ایران کو الگ تھلگ کرنے کے سلسلے میں امریکی پالیسیاں ناکام ہو گئیں-
-
علاقائی بحرانوں کے حل کے لئے سیاسی ڈائیلاگ کی ضرورت پرتاکید
Sep ۰۵, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے علاقائی بحرانوں کے حل کے لئے سیاسیڈائیلاگ شروع کرنے کی ضرورت پر زوردیا ہے۔
-
ایران پر کویت کا الزام بے بنیاد: امیر عبداللہیان
Sep ۰۵, ۲۰۱۵ ۰۹:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیرخارجہ حسین امیرعبداللہیان نے ایران کے خلاف کویت کے الزام کو بے بنیاد قرار دیا ہے
-
صوبہ اصفہان میں "فدائیان حریم ولایت" فضائی مشقیں شروع
Sep ۰۵, ۲۰۱۵ ۰۸:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کی "فدائیان حریم ولایت" نامی فضائی مشقیں ایران کے وسطی صوبے اصفہان میں شروع ہوگئی ہیں
-
ستمبر کے آخر تک جامع مشترکہ ایکشن پلان کا جائزہ مکمل ہو جائے گا : لاریجانی
Sep ۰۵, ۲۰۱۵ ۰۳:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ مختلف پارلیمانی کمیشنوں میں جامع مشترکہ ایکشن پلان کے جائزے کا کام ستمبر کے آخر تک مکمل ہو جائے گا۔
-
ایران: رضاکار فورس بسیج کی فوجی مشقیں شروع
Sep ۰۳, ۲۰۱۵ ۰۹:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں رضاکار فورس بسیج کے پچاس ہزار اہلکاروں کی فوجی مشقیں شروع ہو گئی ہیں۔
-
ایران اور سلووینیا کے اسپیکروں کی دونوں ملکوں کے تعلقات میں فروغ پر تاکید
Sep ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۷:۴۱ایران اور سلووینیا کے پارلیمنٹ اسپیکروں نے دونوں ملکوں کے اقتصادی اور سیاسی تعلقات میں فروغ پر تاکید کی ہے-
-
داعش، ایران کی سرحدوں کے قریب پہنچنے میں ناکام: جنرل پوردستان
Sep ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۳:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کے کمانڈرنے کہا ہے کہ بری فوج کی آمادگی کے باعث داعش دہشت گرد گروہ کی ایرانی سرحدوں سے نزدیک ہونے کی کوششیں ناکام ہوگئی ہیں