SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اسلام آباد

  • پاکستان ، اسلام آباد میں ڈاکٹر علی لاریجانی کی پاکستانی دانشوروں اور سیاست دانوں سے ملاقات+رپورٹ

    پاکستان ، اسلام آباد میں ڈاکٹر علی لاریجانی کی پاکستانی دانشوروں اور سیاست دانوں سے ملاقات+رپورٹ

    Nov ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۶

    ڈاکٹر علی لاریجانی کا دورہ پاکستان، اسلام آباد میں پاکستانی دانشوروں اور سیاست دانوں سے ملاقات ، سید علی کی ایک رپورٹ

  • عمران خان کی جیل میں موت کی افواہ  ، جیل کے باہر ہنگامہ کی اطلاع

    عمران خان کی جیل میں موت کی افواہ ، جیل کے باہر ہنگامہ کی اطلاع

    Nov ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۲

    پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کی بہنوں نے منگل کے روز اڈیالہ جیل میں ان سے ملاقات کی اجازت کا مطالبہ کیا اور ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کی موت کی افواہوں کے بعد جیل کے باہر احتجاج کرتے ہوئے پولیس نے انہيں زد و کوب کیا ہے۔

  • اسلام آباد میں ڈاکٹر علی لاریجانی کا مصروف دن+ رپورٹ

    اسلام آباد میں ڈاکٹر علی لاریجانی کا مصروف دن+ رپورٹ

    Nov ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۸

    ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری ڈاکٹر علی لاریجانی کی اسلام آباد میں مصروفیات ، اسلام آباد سے سید علی رضوی کی اہم رپورٹ

  • ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری اور پاکستان کے وزیر خارجہ کے درمیان اہم ملاقات، دوطرفہ تعلقات اور عالمی مسائل پر تبادلۂ خیال

    ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری اور پاکستان کے وزیر خارجہ کے درمیان اہم ملاقات، دوطرفہ تعلقات اور عالمی مسائل پر تبادلۂ خیال

    Nov ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۱

    ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری ڈاکٹر علی لاریجانی نے پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے ملاقات کی ہے جس میں مختلف مسائل پر تعمیری بات چیت ہوئی ہے۔

  • پاکستان : پہلا عالمی حسن قرائت کا مقابلہ آج سے شروع

    پاکستان : پہلا عالمی حسن قرائت کا مقابلہ آج سے شروع

    Nov ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۸

    حکومت پاکستان کی میزبانی میں پہلا عالمی حسن قرائت کا مقابلہ آج سے اسلام آباد میں جناح کنونشن میں سنٹر اسلام آباد میں شروع ہو رہا ہے جو انتیس نومبر تک جاری رہے گا

  • پاکستان: ضمنی انتخابات کے غیر سرکاری نتائج، مسلم لیگ (ن) کو برتری

    پاکستان: ضمنی انتخابات کے غیر سرکاری نتائج، مسلم لیگ (ن) کو برتری

    Nov ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۴:۰۴

    پاکستان میں قومی اسمبلی اور پنجاب اسمبلی کی 13 نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات کے غیر سرکاری غیرحتمی نتائج کا سلسلہ جاری ہے جس میں حکمراں جماعت مسلم لیگ (ن) کو برتری حاصل ہے۔

  • اسلام آباد میں ثقافت اور خوراک کے بین الاقوامی میلے کا افتتاح

    اسلام آباد میں ثقافت اور خوراک کے بین الاقوامی میلے کا افتتاح

    Nov ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۳

    پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں چیریٹی بازار کے نام سے ثقافت اور خوراک کے بین الاقوامی میلے کا افتتاح ہو گیا ہے۔

  • جلد ہی تہران ، اسلام آباد اور استنبول کے درمیان ٹرین سروس شروع کی جائے گی: حکومت پاکستان

    جلد ہی تہران ، اسلام آباد اور استنبول کے درمیان ٹرین سروس شروع کی جائے گی: حکومت پاکستان

    Nov ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۶

    پاکستانی کابینہ نے ایک خصوصی اجلاس میں اعلان کیا ہے کہ جلد ہی تہران، اسلام آباد اور استنبول کے درمیان ٹرین سروس شروع کی جائے گی۔

  • قرارداد 2803 اور مشرق وسطی میں نئی سمتوں کا تعین، پاکستان کا موقف حیرت انگيز کیوں ؟

    قرارداد 2803 اور مشرق وسطی میں نئی سمتوں کا تعین، پاکستان کا موقف حیرت انگيز کیوں ؟

    Nov ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۸

    غزہ پٹی کے بارے میں امریکہ کی مجوزہ قرارداد کی سلامتی کونسل میں منظوری نے ڈونلڈ ٹرمپ کے 20 نکاتی نام نہاد "امن منصوبے" کو نافذ العمل بنانے کی راہ ہموار کر دی ہے۔

  • اسلام آباد کا سلامتی کونسل میں غزہ پر ووٹ، پاکستان میں سیاسی و مذہبی حلقوں میں شدید غم و غصہ، غزہ کے شہداء کے خون کی سودے بازی: مشتاق احمد خان

    اسلام آباد کا سلامتی کونسل میں غزہ پر ووٹ، پاکستان میں سیاسی و مذہبی حلقوں میں شدید غم و غصہ، غزہ کے شہداء کے خون کی سودے بازی: مشتاق احمد خان

    Nov ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۹

    اسلام آباد کی جانب سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ سے متعلق امریکہ کی پیش کردہ قرارداد کے حق میں ووٹ دینے پر پاکستان کے سیاسی، مذہبی اور صحافتی حلقوں میں شدید غم و غصہ دیکھا جا رہا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • غزہ کے فلسطینی بھی غاصب اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کی شکست کے خواہاں

    غزہ کے فلسطینی بھی غاصب اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کی شکست کے خواہاں

    ۲۷ minutes ago
  • نیتن یاہو کو مشکلات کا سامنا، اسرائیلی ووٹر چاہتے ہیں سیاسی تبدیلی، حماس کے ساتھ معاہدے پر بھی زور

  • برکس پارلیمانی اجلاس اہمیت کا حامل: ہندوستان میں ایرانی سفیر

  • ہندوستان: 8 سال کی قانونی لڑائی کے بعد راہل گاندھی کو سلطان پور عدالت نے ہتک عزت کیس میں بری کردیا

  • پاکستان: خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کے بعد پی ٹی آئی کا وفاق سے پہلا رابطہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS