-
پی ٹی آئی کے احتجاج کے سبب اسلام آباد کا ریڈ زون سیل
Nov ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۵پی ٹی آئی کی جانب سے راولپنڈی میں آج بھرپور عوامی طاقت کا مظاہرہ کیا جائے گا جس میں شرکت کیلئے پاکستان بھر سے کارکن قافلوں کی صورت پہنچنا شروع ہو گئے ہیں۔
-
پاکستان کے دارالحکومت میں سیکیورٹی بڑھا دی گئی
Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۸اسلام آباد میں، پی ٹی آئی کی ریلی کو این او سی ملنے کے پیش نظر سیکورٹی بڑھا دی گئی ہے۔
-
اسلام آباد کی دہلیز پر پہنچا عمران خان کا لانگ مارچ
Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۰پنڈی اسلام آباد کی انتظامیہ کی طرف سے این او سی ملنے کے بعد اسلام آباد کے نواحی علاقے روات میں تحریک انصاف کے سربراہ کی تقریر سننے کےلئے پارٹی کارکنان جمع ہوگئے۔
-
علامہ اقبال کو خراج عقیدت
Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
اسلام آباد میں ایشین اوپن ٹائیکوانڈو مقابلے
Nov ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۶سحر نیوز رپورٹ
-
پی ٹی آئی جلسہ کرسکتی ہے مگر 39 شرائط کے ساتھ ، نہ نو من تیل ہوگا، نہ رادھا ناچے گی
Nov ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۸اسلام آباد کی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کے جلسے کے لئے انتالیس شرائط پر مبنی بیان حلفی طلب کرلیا ہے۔
-
عمران خان کا لانگ مارچ
Nov ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۷پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان نے لانگ مارچ کے چھٹے روز شرکا سے خطاب میں ایک بار پھر حکمرانوں پر شدید حملے کئے اور کہا کہ ہم میچ جیت چکے ہیں۔
-
پی ٹی آئی کا لانگ مارچ، حکومت نے کمیٹی قائم کردی
Oct ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۳پاکستان میں حزب اختلاف کی جماعت پی ٹی آئی کا لانگ مارچ جاری ہے اور وزیراعظم شہباز شریف نے صورتحال کو قابو میں رکھنے لیے کمیٹی بنانے کا اعلان کیا ہے۔
-
نیشنل ڈیفنس کالج اسلام آباد میں ایرانی سفیر کا خطاب
Oct ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۳نیشنل ڈیفنس کالج اسلام آباد میں پاکستانی فوج کے افسروں، استاتید اور فارغ التحصیل کیڈٹوں سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی سفیر نے کہا کہ علاقائی اور بین الاقوامی فورمز پر تہران اور اسلام آباد کے درمیان باہمی تعاون دوسرے ممالک کےلئے دو طرفہ اور کثیرالجہتی رابطوں کےلئے ایک نمونہ ہے۔
-
راولپنڈی میں قرآنی خطاطی کی نمائش
Oct ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۴سحر نیوز رپورٹ