SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اسلام آباد

  • اسلام آباد انصاف مانگنے آ رہے ہیں، گولی نہیں چلنی چاہئے: بیرسٹر گوہر

    اسلام آباد انصاف مانگنے آ رہے ہیں، گولی نہیں چلنی چاہئے: بیرسٹر گوہر

    Sep ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۱

    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت پی ٹی آئی کارکنان کو ہراساں اور پکڑ دھکڑ سے گریز کرے۔

  • پاکستان: پیٹرولیم لیوی کا پیٹرول کی قیمت سے کوئی تعلق نہیں، حافظ نعیم الرحمٰن

    پاکستان: پیٹرولیم لیوی کا پیٹرول کی قیمت سے کوئی تعلق نہیں، حافظ نعیم الرحمٰن

    Sep ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۷

    امیرِ جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم لیوی کا پیٹرول کی قیمت سے کوئی تعلق نہیں، ایک مافیائی سسٹم کے تحت چند افراد کو فائدہ پہنچانے کے لیے ظلم کیا جا رہا ہے۔

  • تیل کی قیمتوں میں اضافہ ، پاکستان میں لوگ فکر مند ، اسلام آباد کی ایک رپورٹ

    تیل کی قیمتوں میں اضافہ ، پاکستان میں لوگ فکر مند ، اسلام آباد کی ایک رپورٹ

    Sep ۱۱, ۲۰۲۶ ۲۰:۵۸

    عالمی سطح پر تیل کی بڑھتی قیمتوں کا اثر اب براہ راست پاکستانی عوام پر پڑ رہا ہے ، اسلام آباد سے ایک رپورٹ

  • ایران پاکستان ثقافتی تعاون کی ایک اور مثال ، ایرانی فن پاروں کی نمائش

    ایران پاکستان ثقافتی تعاون کی ایک اور مثال ، ایرانی فن پاروں کی نمائش

    Sep ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۹

    پاکستان ، راول پنڈی میں ایرانی فن پاروں کی نمائش اسلام آباد سے ایک خوبصورت رپورٹ

  • جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ پاکستان کے زیرِ اہتمام اٹھارویں قرآن و حدیث مقابلوں کا انعقاد، رپورٹ

    جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ پاکستان کے زیرِ اہتمام اٹھارویں قرآن و حدیث مقابلوں کا انعقاد، رپورٹ

    Sep ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۸:۵۴

    اسلام آباد میں جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ پاکستان کے زیرِ انتظام اٹھارویں قرآن و حدیث مقابلوں کا انعقاد کیا گیا، جس میں مختلف تعلیمی اداروں سے بڑی تعداد میں طلبہ نے شرکت کی۔ اسلام آباد سے ہمارے رپورٹر سید علی رضوی کی خصوصی رپورٹ

  • پاکستان: اگر مطالبات نہیں مانے گئے تو پھر حکومت گراؤ تحریک کی طرف جائیں گے، امیر جماعت اسلامی

    پاکستان: اگر مطالبات نہیں مانے گئے تو پھر حکومت گراؤ تحریک کی طرف جائیں گے، امیر جماعت اسلامی

    Sep ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۵

    امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر مطالبات نہیں مانے گئے تو حکومت گراؤ تحریک کی طرف جائیں گے۔

  • پاکستان: پہلے سیاسی جماعتوں میں جمہوریت لائی جائے، پھر نئے صوبوں کی بات کی جائے: خواجہ سعد رفیق

    پاکستان: پہلے سیاسی جماعتوں میں جمہوریت لائی جائے، پھر نئے صوبوں کی بات کی جائے: خواجہ سعد رفیق

    Sep ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۶

    مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پہلے سیاسی جماعتوں میں جمہوریت لائی جائے، پھر نئے صوبوں کی بات کی جائے، آئین کی توہین کریں گے تو چاہے جتنے صوبے بنالیں کوئی فرق نہیں پڑے گا۔

  •  کوئٹہ–تفتان سرحد پر بدامنی، ایران پاکستان تجارت متاثر، رپورٹ

    کوئٹہ–تفتان سرحد پر بدامنی، ایران پاکستان تجارت متاثر، رپورٹ

    Sep ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۹:۲۸

    سحر اردو ٹی وی کے لمائندے سید علی رضوی کی اسلام آباد سے خصوصی رپورٹ۔

  • پاکستان: جماعت اسلامی کے نائب امیر نے دھرنے اور احتجاجی جلسے جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

    پاکستان: جماعت اسلامی کے نائب امیر نے دھرنے اور احتجاجی جلسے جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

    Sep ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۴

    جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ ملک میں دھرنے اور احتجاجی جلسے جاری رہیں گے۔

  • پاکستان: صوبۂ بلوچستان کے ضلع قلات میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 12 دہشت گرد ہلاک

    پاکستان: صوبۂ بلوچستان کے ضلع قلات میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 12 دہشت گرد ہلاک

    Sep ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۸

    پاکستان کے صوبۂ بلوچستان کے ضلع قلات میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 12 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایرانی حملوں میں امریکی اڈوں کو پہنچنے والے نقصان کی نئی تصاویر

    ایرانی حملوں میں امریکی اڈوں کو پہنچنے والے نقصان کی نئی تصاویر

    ۳ hours ago
  • امریکہ: بی بی سی کیس میں ٹرمپ کو عدالتی جھٹکا، گیارہ دسمبر تک گواہی دینا ہوگی

  • اسرائیل کے دفاع کا خرچ امریکی ٹیکس دہندگان کے کاندھوں پر: سید عباس عراقچی

  • بحیرۂ احمر کو عسکری رنگ دینے کے نتائج کا ذمہ دار سعودی عرب ہے: یمن

  • ہندوستان: امریکہ کے ساتھ تجارتی معاہدے کے خلاف کسانوں کی مسلح مزاحمت کی دھمکی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS