-
انداز جہاں -صیہونی دہشت گردی ، ایران کا جوابی اقدام کا اعلان
Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۷نشرہونے کی تاریخ 02/ 08/ 2024
-
مسجد الاقصی کے امام ہوئے گرفتار، وجہ جان کر آپ بھی ہو جائیں گے حیران
Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۲۰:۰۸فلسطینی ذرائع نے بتایا ہے کہ جمعے کی نماز کے بعد خطیب مسجد الاقصی شیخ عکرمہ صبری کو شہید اسماعیل ہنیہ کی شہادت کی تعزیت پیش کرنے پر گرفتار کرلیا گیا۔
-
صیہونی حکومت اپنی بقا کا راز کھو چکی ہے، اسرائیل جتنا پھڑپھڑا رہا ہے اتنا ہی اپنی موت کے نزدیک جا رہا ہے
Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۹:۳۷تہران کے امام جمعہ نے اپنے جمعے کے خطبے میں حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ کی دہشتگرد اسرائیل کے ہاتھوں ہوئی شہادت کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ حقیقت یہ ہے کہ صیہونی حکومت اپنی بقا کا راز کھو چکی ہے۔ الاقصیٰ طوفان آپریشن نے اس غاصب حکومت کے تابوت میں آخری کیل ٹھوک دی ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کے چشمے کے شیشوں میں شہید ہنیہ کے جسد خاکی پر فلسطینی پرچم کی تصویر + فوٹو
Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۸نماز میت کی ادائیگی کے دوران رہبر معظم انقلاب اسلامی کے چشمے کے شیشوں میں شہید ہنیہ کے جسد خاکی پر فلسطینی پرچم کی تصویر کی عکاسی نے سائبر اسپیس صارفین کی توجہ مبذول کرائی ہے۔
-
تہران میں شہید اسماعیل ہنیہ کا جلوس جنازہ
Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۶شہید اسماعیل ہنیہ کے جلوس جنازہ میں لاکھوں سوگواروں نے شرکت کی
-
شہید اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے حوالے سے ہندوستانی عوام کے تاثرات پر مبنی ویڈیو
Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۰ہندوستانی عوام نے حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اپنے تاثرات کا اظہار کیا۔
-
تل ابیب ایئر پورٹ ویران، ہندوستان سمیت کئی ممالک نے تل ابیب کے لئے پروازیں منسوخ کردیں
Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۳حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد جوابی کارروائی کے ایران کے اعلان سے صیہونی حلقوں میں جہاں خوف وہراس طاری ہے وہیں مختلف ملکوں منجملہ ہندوستان نے اپنی پروازیں تل ابیب کے لئے منسوخ کردی ہيں۔
-
استقامت کے عظیم مجاہد شہید اسماعیل ہنیہ سپرد خاک
Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۱اسلام کے عظیم مجاہد کی میت کو کاندھوں پر اُٹھائے تمام راستے شرکا پرنم آنکھوں کے ساتھ امت مسلمہ کے عروج اور فلسطین کو صیہونی ریاست کے شکنجے سے آزادی دلانے میں اپنی جان قربان کرنے والے اسماعیل ہنیہ کو خراج تحسین پیش کرتے رہے۔
-
ناصر شیرازی، مزاحمتی تنظیموں کے رہنماؤں کی شہادت تحریکوں کو کمزور نہیں بلکہ انھیں اور مضبوط بناتی ہیں+ ویڈیو
Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۴فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ شہید اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے وحدت مجلس مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل ناصر عباس شیرازی نے کہا ہے کہ جو لوگ مزاحمتی تنظیموں کے رہنماؤں کو شہید کر کے یہ سوچتے ہیں کہ وہ اپنے ان گھناؤنے کاموں سے مزاحمتی تنظیموں کو کمزور کر دیں گے جبکہ انھیں یہ جان لینا چاہیے کہ جب جب اس طرح کا کوئی اتفاق ہوا ہے تب تب یہ تنظیمیں پہلے سے زیادہ طاقتور بن کر ابھری ہیں۔
-
اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے نتائج دشمن کے لیے تباہ کن ہوں گے، سید عبدالملک بدرالدین الحوثی
Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۷یمن کی تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے کہا کہ اسماعیل ہنیہ کے قتل کے جرم نے خدا کی راہ میں فداکاری، استقامت اور جارح دشمن کو کاری ضرب لگانے کے عزم کو مزید پختہ کر دیا ہے۔