-
حماس کے رہنما آج سعودی عرب کے دورے پر
Apr ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۳فلسطین کی استقامتی تنظیم حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ اور خالد مشعل آج سعودی عرب کا دورہ کر رہے ہیں۔
-
سید حسن نصراللہ اور اسماعیل ہنیہ کی ملاقات، تل ابیب میں ہلچل
Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۵حماس کے سربراہ نے بیروت میں حزب اللہ کے سربراہ جنرل سید حسن نصراللہ سے ملاقات کی۔
-
اسماعیل ہنیہ کا دورہ بیروت
Apr ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۹فلسطین کی تحریک مزاحمت حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ لبنان کے خصوصی دورے پر بیروت پہنچے ہیں۔
-
فلسطینی مسجد الاقصی پہنچیں، اسماعیل ہنیہ کی اپیل
Apr ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۸صیہونی فوجیوں نے مسجد الاقصی پر رات کی تاریکی میں دھاوا بول کر درجنوں فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا۔
-
فلسطینی قیدیوں نے صیہونی حکومت کا ارادہ توڑ کر رکھ دیا ہے،اسماعیل ہنیہ
Mar ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۳حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے صیہونی ریاست کی جانب سے بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی قیدیوں کے سارے مطالبات مان لینے پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینی قیدیوں نے غاصب ریاست کے ارادہ کو توڑ کر رکھ دیا ہے۔
-
صیہونی وزیر خزانہ کے نسل پرستانہ بیان پر ہنیہ کا ردعمل
Mar ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۱فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ نے صیہونی وزیر خزانہ بزالل اسموتریچ کے نسل پرستانہ بیان پر جس میں انھوں نے فلسطینی عوام کے وجود سے ہی انکار کردیا، ردعل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہےکہ یہ بیان صیہونیوں کی سیاسی سمجھداری کی حقیقت اوران کی ظرفیت کو آشکار کرتا ہے۔
-
صیہونی جرائم پر فلسطینیوں کی جوابی کارروائی، تین صیہونی فوجی زخمی
Mar ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۲غرب اردن کے شمال میں واقع نابلس شہر گزشتہ روز اور جمعرات کی صبح سے غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں اور فلسطینی جوانوں کے درمیان جھڑپوں کا میدان بنا ہوا ہے۔
-
فلسطینی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ
Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۴اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے اسرائیلی جیلوں میں بند تمام فلسطینی قیدیوں کی رہائی کو ضروری قرار دیا ہے۔
-
فتح کا پرچم بہت جلد مسجد الاقصی پر لہرائے گا: اسماعیل ہنیہ
Feb ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۲حماس کےسربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ صہیونی دشمن کے خلاف جنگ نئے مرحلے میں داخل ہوگئی ہے۔
-
حماس کے وفد کی مصرکے انٹیلی جنس چیف سے قاہرہ میں ملاقات
Feb ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۵حماس کا ایک اعلی سطحی وفد اسماعیل ہنیہ کی سربراہی میں مصر پہنچا ہے جہاں اس نے مصر کے انٹیلی جنس چیف عباس کامل سے ملاقات کی ہے۔