-
فلسطین کی حمایت جاری رہے گی: وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان
Jan ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۰وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے ایران کی جانب سے فلسطینی قوم کی مکمل حمایت کا اعادہ کیا ہے۔
-
روس کی دعوت پر حماس کا وفد ماسکو میں، ہنیہ اور لاوروف کی ملاقات
Sep ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۲اسماعیل ہنیہ کی قیادت میں فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس کے وفد نے ماسکو میں روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
صیہونی فوج کے ہاتھوں ایک اور فلسطینی نوجوان کی شہادت
Sep ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۱غاصب صیہونی فوجیوں نےغرب اردن میں اپنی وحشیگری کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک اور فلسیطنی نوجوان کو شہید اور متعدد فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
صیہونی دشمن کو شکست دینے پر ایران نے کی استقامتی محاذ کی قدردانی
Aug ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۱وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ سے ٹیلی فون پر گفتگو کی ہے۔
-
امریکا اور اسرائیل کے مشترکہ بیان پر ایران کا سخت ردعمل
Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۷امریکا اور اسرائیل کے مشترکہ بیان پر ایران نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
اسماعیل ہنیہ اورمحمودعباس کی ملاقات کے نتائج
Jul ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۴اسماعیل ہنیہ اورمحمودعباس کی ملاقات کے حوالے سے ان دنوں مختلف قسم کی خبریں گردش کر رہی ہیں۔
-
اسماعیل ہنیہ اور محمود عباس کی تاریخی ملاقات
Jul ۰۶, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۵سحر نیوز رپورٹ
-
اسماعیل ہنیہ اور محمود عباس کے درمیان تاریخی ملاقات
Jul ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۵تحریک حماس کےسربراہ اسماعیل ہنیہ اور فلسطینی انتظامیہ کے صدر محمود عباس نے برسوں بعد الجزائرکے جشن آزادی کی تقریبات کے موقع پر ایک دوسرے سے ملاقات کی، اس ملاقات میں فلسطین کی قومی آشتی کے معاملات پر بات چیت ہوئی۔
-
پانچ منٹ سے کم وقت میں ڈیڑھ سو میزائلوں کی بارش صیہونی حکومت کو تباہ کردے گی
Jun ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۹تحریک حماس کے سربراہ نے کہا ہے کہ مسجد الاقصی کی آزادی قریب ہے اور پانچ منٹ سے بھی کم وقت میں ڈیڑھ سو میزائلوں کی بارش صیہونی حکومت کو تباہ کردے گی۔
-
مسلمان ہوں یا عیسائی، سبھی صیہونی مظالم کا شکار ہیں: اسماعیل ہنیہ
Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۹تحریک حماس کے سربراہ نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ صیہونی حکومت فلسطینیوں کے خلاف جرائم انجام دینے میں مسلمان اور عیسائی میں کوئی فرق نہیں کرتی۔