-
امریکہ و اسرائیل کی جارحانہ پالیسیاں بدلنے والی نہیں: حماس
Sep ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۲فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل فلسطین کے سلسلے میں کوئی بھی سیاسی راہ حل تسلیم نہیں کریں گے اور انکی جارحیتوں کا سلسلہ بدستور جاری رہے گا۔
-
صیہونی جیل سے فلسطینی قیدیوں کے کامیاب فرار پر فلسطین میں جشن و مبارکبادی کا سلسلہ جاری، ہنیہ نے دی نخالہ کو مبارکباد
Sep ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۳چھے فلسطینی قیدیوں کے اسرائیل کی جیل سے حیرت انگیز فرار پر فلسطینیوں میں جشن اور مبارکبادی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
استقامت، فلسطینیوں کا اسٹریٹیجک آپشن ہے: اسماعیل ہنیہ
Aug ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۳تحریک حماس کے سربراہ نے کہا ہے کہ استقامت فلسطینیوں کا اسٹریٹیجک آپشن ہے۔
-
کچھ صیہونی فوجی ہمارے قیدی ہیں
Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۱حماس کے سربراہ نے کہا ہے کہ قیدیوں کا مسئلہ بدستور زیرغور ہے اور غزہ پٹی میں کچھ صیہونی فوجی ہماری قید میں ہیں۔
-
فلسطینی مزاحمت کی قدردانی
Aug ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۰سحر نیوز رپورٹ
-
اسلامی مزاحمت کی عظیم کامیابی کے آثار نمایاں ہوگئے
Aug ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۷ایران کے صدر سے فلسطینی تنظیم حماس کے سربراہ نے ملاقات کی۔
-
حماس کا اسرائیل کو انتباہ
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۷حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے مسجد الاقصی اور بیت المقدس شہر پر حالیہ صیہونی جارحیت کے بارے میں سخت خبردار کیا ہے۔
-
ایران ، بیت المقدس کی آزادی تک ، فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھے گا ، نو منتخب صدر کا اعلان
Jul ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کے نو منتخب صدر نے حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اور اسلامی جہاد تنظيم کے سیکریٹری جنرل کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران ، فلسطین کی حمایت جاری رکھے گا ۔
-
مسجد الاقصی پر انتہا پسند صیہونیوں کا حملہ، فلسطینی تنظیموں کا انتباہ: صیہونی جارحیت کو لگام دیں، ورنہ تل ابیب نشانہ بنے گا
Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۲انتہا پسند صیہونیوں نے غاصب صیہونی حکومت کی ایما پر ایک بار پھر مسجدالاقصی پر یلغار کی ہے۔
-
وطن واپسی فلسطینی پناہ گزینوں کا مسلمہ حق ہے/ اب وہ زمانہ نہیں کہ جب صیہونی دشمن چاہے غزہ پر حملہ کر دے: فلسطینی رہنما
Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۰فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس کے سربراہ نے کہا ہے کہ ستر لاکھ فلسطینی پناہ گزینوں کی وطن واپسی ان کا قانونی حق ہے جس سے ہرگز چشم پوشی نہیں کی جا سکتی۔