-
فلسطین میں جھڑپوں میں شدت ، ایران کی قدس بریگیڈ حرکت میں ، جنرل قاآنی نے کئے ٹیلی فونی رابطے ، کیا بدلنے والا ہے جنگ کا نقشہ ؟
May ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۴ایران کی سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاآنی نے، اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ اور تحریک جہاد اسلامی کے سکریٹری جنرل زیاد نخالہ سے ٹیلی فون پر بات چیت اور غزہ کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
سپاہ قدس کے سربراہ اور حماس کے رہنما کے درمیان بات چیت
May ۱۵, ۲۰۲۱ ۲۳:۱۰جنرل قاآنی اور اسماعیل ہنیہ نے فلسطین اور غزہ کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
الشاطی کیمپ میں قتل عام نے غاصبوں کی بے بسی و شکست کو ثابت کردیا
May ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۳فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ نے الشاطی کیمپ پر حملے کو صیہونیوں کی بے بسی اور شکست و ناتوانی کی علامت قرار دیا ہے ۔
-
امت مسلمہ مسجد الاقصی کی حمایت میں اٹھ کھڑی ہو، پاکستان ہمارے لئے بے حد اہم ، اسماعیل ہنیہ کا اہم پیغام + ویڈیو
May ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۷حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے عالم اسلام سے مسجد الاقصی کے دفاع میں اٹھ کھڑے ہونے کی اپیل کی ہے۔
-
فلسطینیوں کے سامنے واحد راہ ، استقامت و جہاد ، صرف ایران دے رہا ہے ان کا ساتھ ، عرب ملکوں کی زبان پر کیوں لگا ہے تالا ؟ صدر روحانی
May ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ قتل عام کرنے والے قاتل صیہونیوں کا کسی بھی دین سے کوئی تعلق نہیں ہے-
-
اسرائیل پر حملے جاری رہیں گے، حماس
May ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۳فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ جب تک بیت المقدس اور مسجد الاقصی کے خلاف اسرائیل کی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے اس کے خلاف فلسطینی نوجوانوں کے جوابی حملے جاری رہیں گے-
-
صیہونی حکومت کے خلاف جوابی حملے جاری رکهنے پرتاکید
May ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۲سحر نیوز رپورٹ
-
فلسطین کی حمایت میں ایرانی طلبہ کا مظاہرہ + ویڈیو
May ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۴تہران یونیورسٹی کے ایرانی اور غیرملکی طلبہ نے فلسطین اور بالخصوص بیت المقدس اور غزہ میں جاری صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے مظاہرہ کیا۔
-
بڑھ رہا ہے ایک بھیانک جنگ کا خطرہ ، اسرائیل کو میدان جنگ میں جواب دیں گے، حماس کا بڑا اعلان
May ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۹اسلامی مزاحتمی تحریک حماس کے سربراہ نے مقبوضہ بیت المقدس اور مسجد الاقصی میں سازشوں کے بارے میں صیہونی حکومت کو سخت خبردارکرتے ہوئے کہا ہے کہ استقامتی محاذ میدان جنگ میں ان سازشوں کاجواب دے گا
-
حماس کے سربراہ کا رہبرانقلاب اسلامی کے نام خط
May ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۹حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے رہبرانقلاب اسلامی کے نام ایک خط میں بیت المقدس کی تازہ ترین صورتحال کی وضاحت کرتے ہوئے، اسلامی دنیا سے ٹھوس موقف اپنائے جانے کی اپیل کی ہے۔