-
مسلح استقامت فلسطینیوں کی پہلی ترجیح ہے: اسماعیل ہنیہ
Jun ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۷فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ نے سینچری ڈیل اور غرب اردن کے علاقوں کو قبضائے جانے جیسے شرمناک منصوبوں کے مقابلے میں فلسطینیوں اور مسلمانان عالم میں اتحاد کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
امام خمینی نے فلسطینی استقامت کے جسم میں روح پھونکی: اسماعیل ہنیہ
May ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۹تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ صیہونیوں کی سازشوں کا مقابلہ کرنے کا واحد راستہ مسلح جد و جہد ہے۔
-
فلسطینی قوم اپنی امنگوں کا سودہ نہیں کرے گی: حماس
May ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۷فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت سے مقابلہ کرنے کیلئے مزاحمتی فرنٹ کو زیادہ سے زیادہ اختیارات ملنے چاہئیں۔
-
صیہونیوں کے ساتھ تعلقات، ناقابل معافی جرم ہے: فلسطینی رہنما
May ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۸فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانا ایک بڑا اور ناقابل معافی جرم ہے۔
-
فلسطین، اسماعیل ہنیہ اور محمود عباس کی گفتگو
Apr ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۵فلسطینی انتظامیہ کے سربراہ محمود عباس اور تحریک حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ ملت فلسطین متحد ہو کر سینچری ڈیل کا مقابلہ کرے گی.
-
ایران، فلسطینی عوام کے حقوق کا محافظ ہے
Apr ۱۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۸ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اور فلسطین کی جہاد اسلامی کے سکریٹری جنرل سے علیحدہ علیحدہ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران ہمیشہ سے فلسطینی عوام کے حقوق کا محافظ رہا ہے۔
-
ولایتی اور ہنیہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Apr ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۸فلسطین کی تحریک حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کورونا کے خلاف جنگ میں ملت ایران کے ساتھ یکجہتی کا اعلان کیا ہے۔
-
فلسطین کی تقسیم کسی بھی صورت قابل قبول نہیں: اسماعیل ہنیه
Mar ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۸فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اور فلسطین کے سابق وزیر اعظم نے کہا ہے کہ فلسطین کی تقسیم کسی بھی صورت قابل قبول نہیں ہے۔
-
فلسطینی قیدیوں کی رہائی کے لئے سعودی حکام کے ساتھ حماس کے مذاکرات
Mar ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۱فلسطین کی تحریک حماس کے ایک کمانڈر نے سعودی عرب میں قید فلسطینیوں کی آزادی کے لئے ریاض کے ساتھ مذاکرات کی خبر دی ہے۔
-
امریکی پابندیاں ظالمانہ ہیں: اسماعیل ہنیہ
Mar ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۴فلسطین کی تحریک حماس کے سربراہ نے ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کی مذمت کی ہے۔