SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اسپیکر ڈاکٹر قالیباف

  • طوفان الاقصیٰ  آپریشن کی پہلی سالگره پر تہران میں تقریب

    طوفان الاقصیٰ آپریشن کی پہلی سالگره پر تہران میں تقریب

    Oct ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۱

    طوفان الاقصیٰ آپریشن کی پہلی سالگره، مزاحمتی محاذ کے پرچم بردار "سید حسن نصر اللہ" اور حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ "اسماعیل ہنیہ" کی شہادت کی یاد میں تہران میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کے علاوه ممتاز سیاسی اور سماجی شخصیات نے شرکت کی

  • فرزند رسول حضرت امام رضاعلیہ السلام کی شب شہادت خطبہ خوانی کے روایتی مراسم

    فرزند رسول حضرت امام رضاعلیہ السلام کی شب شہادت خطبہ خوانی کے روایتی مراسم

    Sep ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۴

    مشہد مقدس؛ آخرِ صفر میں فرزند رسول، امام رؤف، حضرت امامِ ضامن مولا علی رضا علیہ السلام کی شب شہادت کی مناسبت سے آپ کے روضۂ اقدس میں حسب دستور قدیم رسم ’’خطبہ خوانی‘‘ برپا کی گئی جس میں صدر مملکت، مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ایران کر اعلی سیول اور فوجی حکام حرم مبارک کے متولی اور خدام نے شرکت کی۔

  • ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں

    ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں

    Aug ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۷

    نشر ہونے کی تاریخ 2024/08/04

  • صدرمسعود پزشکیان نے سادہ مگر پروقار تقریب میں اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا

    صدرمسعود پزشکیان نے سادہ مگر پروقار تقریب میں اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا

    Jul ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۲

    منگل کی سہ پہر کو ہونے والی صدرمسعود پزشکیان کی تقریب حلف برداری میں اعلی سیاسی اور دفاعی حکام کے علاوہ غیر ملکی اعلی وفود کی کثیر تعداد نےشرکت کی۔

  • اراکین پارلیمنٹ کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

    اراکین پارلیمنٹ کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

    Jul ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۳

    ایرانی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر اور ارکان نے اتوار 21 جولائي 2024 کی صبح کو رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کی۔

  • برکس پارلیمانی اسمبلی کے پروٹوکول پر دستخط

    برکس پارلیمانی اسمبلی کے پروٹوکول پر دستخط

    Jul ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے برکس پارلیمانی اسمبلی کے پروٹوکول کے مفاہمتی نوٹ پر دستخط کیے۔

  • آخر پوتین ایران کی کس بات کو لے ہیں خوش؟ رہبر انقلاب اور ایران کے عوام کو دیا خاص پیغام

    آخر پوتین ایران کی کس بات کو لے ہیں خوش؟ رہبر انقلاب اور ایران کے عوام کو دیا خاص پیغام

    Jul ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے برکس سربراہی اجلاس کے موقع پر روس کے صدر سے ملاقات اور گفتگو کی۔

  • برکس اجلاس میں ایرانی اسپیکر کی پہلی باضابطہ شرکت

    برکس اجلاس میں ایرانی اسپیکر کی پہلی باضابطہ شرکت

    Jul ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۱۸

    برکس سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے روس روانہ ہونے سے قبل مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے لیے برکس ممالک کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے کا یہ بہت اچھا موقع ہے۔

  • محمدباقر قالیباف کی نومنتخب صدر سے ملاقات

    محمدباقر قالیباف کی نومنتخب صدر سے ملاقات

    Jul ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۴

    ایران کے صدارتی انتخابات کے حریف محمد باقر قالیباف نے نو منتخب صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات میں انہیں اپنی جانب سے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔

  • محمد باقر قالیباف دوبارہ ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر منتخب ہوگئے

    محمد باقر قالیباف دوبارہ ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر منتخب ہوگئے

    May ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۸

    محمد باقر قالیباف دوبارہ ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر منتخب ہوگئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر باقر قالیباف اپنا دورۂ عراق مکمل کرکے تہران واپس پہنچ گئے۔

    ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر باقر قالیباف اپنا دورۂ عراق مکمل کرکے تہران واپس پہنچ گئے۔

    ۵۶ minutes ago
  • ٹرمپ خود کو ایران کے سامنے”شکست خوردہ شخص“ نہیں دکھا سکتے: فاکس نیوز کے سابق میزبان

  • ترکیہ نے بھی نیتن یاہو کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کردیئے

  • بے خوف راہل گاندھی، ایک کے بعد ایک کامیابی، امت شاہ کی پولیس جھکی، ایف آئی آر درج!

  • قم میں امام حسن عسکریؑ کی شہادت پر سوگ؛ حرمِ کریمۂ اہلِ بیتؑ میں پُرسوز عزاداری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS