-
امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کے ایک ساتھ خاتمے پر پارلیمنٹ کی تاکید
Apr ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۳ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے ارکان نے ایک بیان جاری کرکے امریکی پابندیوں کی منسوخی کے لئے پارلیمنٹ کے اسٹریٹیجک ایکشن قانون کے نفاذ اورسبھی پابندیوں کو ایک ساتھ ختم کئے جانے کے تعلق سے اسلامی جمہوریہ ایران کی شرط پر تاکید کی ہے -
-
ایرانی عوام کے خلاف امریکا کی یکطرفہ و ظالمانہ پابندیاں اقتصادی دہشت گردی کا واضح نمونہ ہیں؛ ایران کی مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر کا بیان
Mar ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۹ایران کی مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر نے دہشت گردی اور انتہا پسندی کو تباہ کن عالمی خطرہ قرار دیتے ہوئے تاکید کی ہے کہ بعض ممالک خارجہ پالیسی کے مقاصد کو آگے بڑھانے کے لئے دہشت گردی کا سہارا لے رہے ہیں۔
-
تاخیر کا خمیازہ امریکہ کو بھگتنا پڑے گا ؛ ایران
Mar ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۹ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے ترجمان نے کہا ہے کہ اگر امریکہ نے ایٹمی معاہدے میں واپسی میں دیر کی تو ناکامی بھی خود اٹھائے گا۔
-
یورشیا میں تجارت اور سرمایا کاری کے مواقع
Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۳روس کے دورے کا اہم مقصد اقتصادی معاملات تھے: تہران روانگی سے قبل قالیباف کا بیان
-
نیو ورلڈ آرڈر میں ایران و روس کا کردار اہم ہے: قالیباف
Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۰ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر نے ماسکو کے مشرقیات انسٹی ٹیوٹ کا دورہ کیا اور نیو ورلڈ آرڈر میں ایران و روس کے کردار پر زور دیا۔
-
عراق سے امریکی فوجیوں کا انخلا، عوامی مطالبہ ہے: قالیباف
Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۱ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورای اسلامی کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کا کہنا ہے کہ عراق سے امریکی فوجیوں کا انخلا، عوامی مطالبہ اور علاقے میں امن و استحکام کا سبب ہے۔
-
بائیڈن حکومت کو پابندیاں اٹھانے کے بارے میں سوچنا چاہئے: قالیباف
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۷ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر نے کہا ہے کہ امریکہ کی نئی حکومت اپنے کیے گئے وعدوں پر عمل کرنے کے لئے پیشگی شرط رکھنے کے بجائے پابندیوں کو منسوخ کرنے کے بارے میں سوچے۔
-
ایران کے اسپیکر ڈاکٹر قالیباف نے فردو جوہری پلانٹ کا دورہ کیا
Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۰ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا کہ فردو ایٹمی تنصیبات میں ایک مہینے سے کم وقت میں بیس فیصد افزودہ سترہ کلو یورینیئم تیار کر لیا گیا ہے۔
-
بغداد دهماکوں کی ایران کی جانب سے مذمت
Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۷سحر نیوزرپورٹ
-
ایرانی پارلیمنٹ نے شہید فخری زادہ کے اہلخانہ کی قدردانی کی
Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۸ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی میں آج اجلاس شروع ہونے سے قبل ملک کے مایۂ ناز سائنسداں شہید ڈاکٹر محسن فخری زادہ کے اہل خانہ کی قدردانی کی گئی۔ اس موقع پر پارلیمنٹ اسپیکر کے علاوہ وزیر دفاع جنرل حاتمی اور بعض دیگر اعلیٰ عہدے دار موجود تھے۔ ڈاکٹر محسن فخری زادہ گزشتہ برس ستائس نومبر کو تہران کے مضافاتی علاقے میں ایک دہشتگردانہ حملے کے ذریعے شہید کر دئے گئے تھے۔ حملے میں غاصب صیہونی ٹولے اسرائیل کے ملوث ہونے کے پختہ ثبوت ملے ہیں۔