SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اسپیکر ڈاکٹر قالیباف

  • تاخیر کا خمیازہ امریکہ کو بھگتنا پڑے گا ؛ ایران

    تاخیر کا خمیازہ امریکہ کو بھگتنا پڑے گا ؛ ایران

    Mar ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۹

    ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے ترجمان نے کہا ہے کہ اگر امریکہ نے ایٹمی معاہدے میں واپسی میں دیر کی تو ناکامی بھی خود اٹھائے گا۔

  •  یورشیا میں تجارت اور سرمایا کاری کے مواقع

    یورشیا میں تجارت اور سرمایا کاری کے مواقع

    Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۳

    روس کے دورے کا اہم مقصد اقتصادی معاملات تھے: تہران روانگی سے قبل قالیباف کا بیان

  • نیو ورلڈ آرڈر میں ایران و روس کا کردار اہم ہے: قالیباف

    نیو ورلڈ آرڈر میں ایران و روس کا کردار اہم ہے: قالیباف

    Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۰

    ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر نے ماسکو کے مشرقیات انسٹی ٹیوٹ کا دورہ کیا اور نیو ورلڈ آرڈر میں ایران و روس کے کردار پر زور دیا۔

  • عراق سے امریکی فوجیوں کا انخلا، عوامی مطالبہ ہے: قالیباف

    عراق سے امریکی فوجیوں کا انخلا، عوامی مطالبہ ہے: قالیباف

    Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۱

    ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورای اسلامی کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کا کہنا ہے کہ عراق سے امریکی فوجیوں کا انخلا، عوامی مطالبہ اور علاقے میں امن و استحکام کا سبب ہے۔

  • بائیڈن حکومت کو پابندیاں اٹھانے کے بارے میں سوچنا چاہئے: قالیباف

    بائیڈن حکومت کو پابندیاں اٹھانے کے بارے میں سوچنا چاہئے: قالیباف

    Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۷

    ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر نے کہا ہے کہ امریکہ کی نئی حکومت اپنے کیے گئے وعدوں پر عمل کرنے کے لئے پیشگی شرط رکھنے کے بجائے پابندیوں کو منسوخ کرنے کے بارے میں سوچے۔

  • ایران کے اسپیکر ڈاکٹر قالیباف نے فردو جوہری پلانٹ کا دورہ کیا

    ایران کے اسپیکر ڈاکٹر قالیباف نے فردو جوہری پلانٹ کا دورہ کیا

    Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۰

    ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا کہ فردو ایٹمی تنصیبات میں ایک مہینے سے کم وقت میں بیس فیصد افزودہ سترہ کلو یورینیئم تیار کر لیا گیا ہے۔

  • بغداد دهماکوں کی ایران کی جانب سے مذمت

    بغداد دهماکوں کی ایران کی جانب سے مذمت

    Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۷

    سحر نیوزرپورٹ

  • ایرانی پارلیمنٹ نے شہید فخری زادہ کے اہلخانہ کی قدردانی کی

    ایرانی پارلیمنٹ نے شہید فخری زادہ کے اہلخانہ کی قدردانی کی

    Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۸

    ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی میں آج اجلاس شروع ہونے سے قبل ملک کے مایۂ ناز سائنسداں شہید ڈاکٹر محسن فخری زادہ کے اہل خانہ کی قدردانی کی گئی۔ اس موقع پر پارلیمنٹ اسپیکر کے علاوہ وزیر دفاع جنرل حاتمی اور بعض دیگر اعلیٰ عہدے دار موجود تھے۔ ڈاکٹر محسن فخری زادہ گزشتہ برس ستائس نومبر کو تہران کے مضافاتی علاقے میں ایک دہشتگردانہ حملے کے ذریعے شہید کر دئے گئے تھے۔ حملے میں غاصب صیہونی ٹولے اسرائیل کے ملوث ہونے کے پختہ ثبوت ملے ہیں۔

  • جامع ایٹمی معاہدے میں امریکی شمولیت کی کوئي اہمیت نہيں، پابندیاں منسوخ کی جائیں: اسپیکر قالیباف

    جامع ایٹمی معاہدے میں امریکی شمولیت کی کوئي اہمیت نہيں، پابندیاں منسوخ کی جائیں: اسپیکر قالیباف

    Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر قالیباف نے واضح کیا ہے کہ جامع ایٹمی معاہدے میں امریکہ کی شمولیت ہمارے لئے کوئی اہمیت نہيں رکھتی۔

  • ایران میں بیس فیصد تک یورینیم کی افزودگی کا عمل

    ایران میں بیس فیصد تک یورینیم کی افزودگی کا عمل

    Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۷

    سحر نیوزرپورٹ

Show More
خاص خبریں
  • عمران خان کا پمز اسپتال میں طبی معائنہ، میڈیکل بورڈ نے فٹنس رپورٹ مکمل کرلی

    عمران خان کا پمز اسپتال میں طبی معائنہ، میڈیکل بورڈ نے فٹنس رپورٹ مکمل کرلی

    ۳ hours ago
  • مہاراشٹر کا مذہب تبدیلی قانون مذہبی آزادی کے لیے خطرہ ہے: مولانا مدنی

  • ایرانی دفاعی قوت نے دشمنوں کو سیاسی حل کی جانب آنے پر مجبور کیا: آرمی چیف

  • الشیبانی: دمشق کے مستقبل کا فیصلہ اسرائیل نہیں کر سکتا

  • ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر باقر قالیباف اپنا دورۂ عراق مکمل کرکے تہران واپس پہنچ گئے۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS