-
پاکستان میں پشاور اسکول سانحے پر ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کی تعزیت
Oct ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۰ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پاکستان میں رونما ہونے والے پشاور اسکول سانحے میں جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
پاکستان میں ایرانی سفیر کا پشاور اسکول حادثے پر اظہارِ افسوس
Oct ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۳پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے پشاور میں اسکول کے المناک واقعے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
پاکستان: پشاور میں ایک اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچّے اور ایک خاتون ٹیچر جاں بحق
Oct ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۷پاکستان کے صوبۂ خیبر پختونخوا کے صدر مقام پشاور کے علاقے دیر کالونی میں 3 منزلہ نجی اسکول کی چھت گرنے سے ایک خاتون ٹیچر اور 34 بچے جاں بحق ہو گئے ہیں۔
-
پاکستان: کراچی میں شہدائے میناب کی یاد میں بڑا اجتماع
Oct ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۰پاکستان کے شہر کراچی میں اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل خانے کے زیر اہتمام ایک پروگرام میں، میناب کے شجرہ طیبہ پرائمری اسکول اور لامرد پر وحشیانہ امریکی حملوں میں شہید ہونے والوں کو یاد کیا گیا۔
-
نئے تعلیمی سال میں میناب کے پرائمری اسکول میں 120 نشستین خالی رہیں گی: ڈاکٹر ولایتی
Sep ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۷بین الاقوامی امور میں رہبر انقلاب کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے نئے تعلیمی سال کے آغاز کے موقع پر ایک پیغام میں لکھا ہے کہ نئے تعلیمی سال میں میناب کے شجرہ طیبہ پرائمری اسکول میں 120 نشستیں خالی رہیں گی۔
-
اسماعیل بقائی: واشنگٹن قوموں کو حافظے اور تجزیاتی شعور سے محروم سمجھتا ہے
Sep ۱۸, ۲۰۲۶ ۲۱:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے سلسلے میں امریکی حکام کے بیانات اور اقدامات میں موجود تضاد پر ردعمل میں لکھا: دنیا امریکا کی جھوٹی روایتوں اور منافقانہ پروپیگنڈے سے دھوکہ نہیں کھاتی۔
-
الجزیرہ: قالیباف نے ایک ئے اور غیر متوقع میزائل کی رونمائی کی
Sep ۱۸, ۲۰۲۶ ۲۱:۰۰الجزیرہ نے ایک تجزیاتی مضمون میں قالیباف کی ٹویٹس کو سیاسی پروپیگنڈے اور نفسیاتی جنگ کی ایک شاندار مثال قرار دیتے ہوئے لکھا: قالیباف نے ایک نئے اور غیر متوقع میزائل کی رونمائی کی ہے اور وہ ایک ٹویٹ تھا۔
-
امریکہ جنگی جرائم کے ارتکاب کی ذمہ داری قبول کرنے سے نہیں بچ سکتا: ایران کے نائب وزیر خارجہ
Sep ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۹ایران کے نائب وزیر خارجہ نے میناب اور لامرد پر امریکی جارحیت کے بارے میں عالمی اداروں کی تحقیقاتی رپورٹوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ کے پاس ایران کے خلاف جنگی جرائم کے ارتکاب کی ذمہ داری قبول کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں۔
-
غزہ کی معصوم بچّی کا اسکول کا پہلا دن زندگی کا آخری دن بن گیا، والد کے ساتھ شہید
Sep ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۸مستقبل کے سنہری خواب آنکھوں میں سجائے غزہ کی معصوم بچّی وفا یوسف پہلے دن اسکول گئی لیکن وہی دن اس کے اسکول اور زندگی کا آخری دن بن گیا۔
-
رہبر انقلاب اسلامی اور میناب پرائمری اسکول کے بچوں کی شہادت کے کیس میں فرد جرم جاری
Aug ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۲تہران کے پرازیکیوٹرنے شہید رہبر انقلاب اسلامی اورآپ کے کنبے کے شہدا، نیز میناب کے شجرہ طیبہ پرائمری اسکول کے طلبا کے قتل عام کے کیس میں فرد جرم جاری کردیئے جانے کی خبر دی ہے۔