-
افغانستان میں لڑکیوں کے اسکولوں کی بندش پر امریکہ کا ردعمل
Mar ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۲افغانستان میں لڑکیوں کے اسکولوں کی بندش پر عالمی رد عمل سامنے آ گیا ہے۔
-
ڈیورنڈ لائن سمیت بعض مسائل پر پاکستان اور افغانستان کے مابین اختلاف
Mar ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۹افغانستان میں طالبان کی عارضی حکومت کے وزیردفاع نے پاکستان سے ملحقہ ڈیورنڈ لائن کا دورہ کیا
-
وادی کشمیر کے اسکولوں اور تعلیمی اداروں میں سرگرمیاں بحال
Mar ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۳ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں تقریبا ڈھائی سال بعد اسکول اور تعلیمی ادارے دوبارہ کھول دیئے گئے۔
-
امریکی اسکولوں کے اندر فائرنگ کے واقعات میں اضافہ
Feb ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۷امریکہ میں بڑھتے انتہاپسندی اور تشدد کے واقعات کے ساتھ ساتھ اسکولوں میں فائرنگ کے واقعات میں بھی خاصا اضافہ ہو گیا ہے۔
-
امریکی اسکول میں فائرنگ سے 2 طلبہ ہلاک و زخمی
Feb ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۲امریکہ کے مختلف شہروں اور اسکولوں میں فائرنگ سے ہلاکتوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
ایجادات کے عالمی مقابلے میں ایرانی بچوں کی دھوم
Dec ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۰ایران کے اسکولی طلبا نے ہندوستان میں ہونے والے جدت طرازی اور ایجادات کا مقابلہ جیت لیا ہے۔
-
امریکی اسکول میں فائرنگ سے 11 طلباء و طالبات ہلاک و زخمی
Dec ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۲امریکی ریاست مشی گن کے اسکول میں طالب علم کی فائرنگ سے3 طلبا ہلاک اور 6 طلبا سمیت 8 افراد زخمی ہوگئے۔
-
بچوں کی حاضری کے ساتھ اسکول کھل گئے
Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۱ایران کی وزارت تعلیم و تربیت کی جانب سے پرائمری اور میڈل اسکولوں کو بچوں کی حاضری کے ساتھ کھولنے کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔ کورونا وائرس کی پانچویں لہر کے بعد دو ماہ کی تاخیر سے 22 نومبر 2021 سے اسکول کھولے گئے ہیں۔ سماجی فاصلے کی پابندی اور کورونا ایس او پیز کو یقینی بنانے کے لئے اسکول انتظامیہ کو ضروری ہدایات بھی جاری کردی گئی ہیں۔
-
صوبہ سندھ میں تعلیمی سرگرمیاں بحال
Oct ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۱سحر نیوز رپورٹ
-
کورونا کی وجہ سے ہندوستان میں بچوں کی تعلیم متاثر
Oct ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۷سحر نیوز رپورٹ