-
عالم ربانی علامه حسن زاده آملی دار فانی سے کوچ کر گئے
Sep ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۰عالم اسلام کے مشہور و معروف عالم دین علامه حسن زاده آملی عارضہ قلب میں مبتلا ہونے کے بعد کل اس دنیا سے رخصت ہوگئے۔
-
ایران میں نئے تعلیمی سال کا آغاز
Sep ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۷ایران میں آج صبح اسکول کی گھنٹی بجنے کے ساتھ ہی نئے تحصیلی سال کا آغاز ہو گیا۔
-
دوکروڑ بچوں کا اسکول نہ جانا المیہ ہے: پاکستانی وزیراعظم
Sep ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۲پاکستان کے وزیراعظم نے بنیادی تعلیم سے محروم بچوں کی تعداد کا ذکر ہے ہوئے اسے ملک کے لیے ایک المیہ قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان میں اسکول کھول دیئے گئے
Sep ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۸ہندوستان میں کورونا وائرس کی بنا پر اٹھارہ ماہ تک بند رہنے کے بعد اسکول و مدارس دوبارہ کھول دیئے گئے۔
-
ہندوستان میں کورونا سے مزید 509 مریضوں کی موت
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۳ہندوستان میں کورونا سے ہونے والی اموات کے باوجود نئی دہلی میں اسکولوں کو کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
-
تیس لاکھ یمنی بچے سعودی جارحیت کے باعث تعلیم سے محروم
Aug ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۱عالمی ریڈکراس سوسائٹی نے کہا ہے کہ جنگ کی وجہ سے نئے تعلیمی سال کے دوران تیس لاکھ یمنی بچے تعلیم سے محروم رہ جائيں گے۔
-
افغانستان میں اسکول اور اسپتال پر امریکہ کی بمباری
Aug ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۴امریکہ نے افغانستان کے صوبے ہلمند میں ایک اسکول اور اسپتال پر بمباری کی ہے۔
-
نائیجیریا میں 140 اسکولی طلبہ اغوا
Jul ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۴مسلح حملہ آوروں نے نائیجیریا کے شہر کدونا میں بیتھل باپٹسٹ اسکول سے بڑی تعداد میں بچوں کو اغوا کرلیا ہے۔
-
کابل، سید الشہدا اسکول پر دہشتگردانہ حملے کے بعد سے ایک بچی اب تک لا پتہ
Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۱کابل کے سید الشہدا اسکول پر دہشت گردانہ حملوں کو دوماہ گزرنے کے باوجود، شکریہ احمدی نامی طالبہ کا کوئی پتہ نہیں چل سکا ہے۔
-
بیلجیم، اسکول کی عمارت کو حادثہ، کئی مزدور دبے
Jun ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۳:۳۰بیلجیم میں زيرتعمیر اسکول کی عمارت گرنے کے واقعے میں 14 افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے ہيں۔