-
امریکی اسکول میں فائرنگ 8 طالب علم زخمی
May ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۸زخمی طلبہ کو فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
-
برازیل:اسکول میں فائرنگ سے7 بچوں سمیت10 افراد ہلاک
Mar ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۱برازیل کے ایک اسکول میں 2 سابق طلبا نے فائرنگ کر کے 7بچوں اور ایک شہری کو ہلاک کرنے کے بعد خودکشی کرلی۔
-
مغربی یمن میں ایک اسکول پر سعودی اتحاد کی بمباری
Feb ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۰سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے مغربی یمن میں صوبے حجہ کے السودہ اسکول پر بمباری کر دی۔
-
امریکی فوج نے افغانستان کے ایک دینی مدرسے کو آگ لگا دی
Feb ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۱امریکی افواج نے افغانستان کے صوبے کاپیسا میں ایک دینی مدرسہ سمیت متعدد رہائشی مکانات کو مکمل طور پر مسمار کردیاہے۔
-
سعودی عرب میں اسکول پر مسلحانہ حملہ
Feb ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۹سعودی عرب کے جنوب مغربی صوبے تثلیت میں دو نامعلوم مسلح افراد نے ایک اسکول پر فائرنگ کردی۔
-
استاد کی خصوصیات
Jan ۲۲, ۲۰۱۹ ۲۰:۲۹فوٹو گیلری
-
اسکولوں کے میئر کو تقرری کے اسناد دینے کی تقریب
Dec ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۱:۰۷فوٹو گیلری
-
ایران میں اسکول کھل گئے
Sep ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۲فوٹو گیلری
-
شام کا بانوے فی صد علاقہ دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد
Sep ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۶شامی فوج اور اس کی اتحادی قوتوں نے ملک کے بانوے فی صد علاقے کو امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے حمایت یافتہ دہشت گرد گروہوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے اور ان علاقوں میں رواں سال سے تعلیمی سرگرمیاں بھی شروع کر دی گئیں۔ دوسری جانب ترکی نے ایک بار پھر دہشت گردوں کے آخری گڑھ ادلب میں شامی فوج کے آپریشن کی مخالفت کی ہے۔ شامی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے ادلب کو دہشت گردوں سے آزاد کرانے کے لیے لازمی منصوبہ بندی کر لی ہے۔
-
اسکول جسے پرنسپل اور ٹیچر اپنے ہاتوں سے تعمیر کر رہے ہیں
Aug ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۹:۱۰سحر نیوز رپورٹ