-
دہشتگردوں کا ہدف تعلیمی ادارے کیوں؟
Aug ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۵پاکستان میں شدت پسندی اور دہشت گردی نے جب بھی سر اٹھایا ہے، ان کا پہلا ہدف تعلیمی ادارے ہی بنے، گذشتہ روز چلاس، دیامر اور آج پشین میں ہونے والے حملے اس بات کا ثبوت ہیں۔
-
فرانسیسی اسکولوں اور کالجوں میں موبائل کے استعمال پرپابندی
Jun ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۷:۳۲سحر نیوز رپورٹ
-
افغانستان میں طالبان کی تعلیم دشمن مہم
May ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۳:۳۰افغانستان کے شمالی صوبے تخار میں طالبان نے تمام پرائمری اور سیکنڈری اسکولوں کو بند رکھنے کا حکم دیا ہے۔
-
پرائیویٹ اسکولوں کے منتظمین کے خلاف مظاہرہ
May ۰۲, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۵سحر نیوز رپورٹ
-
برطانیہ میں دہشت گردی کے پیش نظر تمام اسکول بند
Mar ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۱برطانیہ بھر میں دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر تمام اسکولوں کو تاحکمِ ثانی بند کردیا گیا ہے۔
-
امریکی اسکولوں میں گن کلچرکی روک تھام کا بل منظور
Mar ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۴:۱۳امریکا میں درس گاہوں میں فائرنگ کے واقعات کی روک تھام کا بل منظور کر لیا گیا جبکہ اسلحہ قوانین سخت کرنے سے متعلق طلبا اور متاثرہ خاندانوں کے مطالبات نظر انداز کردیئے گئے۔
-
تہران : شاہداسکول میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کی سالگرہ کی تقریب
Feb ۰۳, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۸فوٹو گیلری
-
پاکستان:30 ہزاردینی مدارس میں سے 13 ہزاررجسٹرڈ
Dec ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۳پاکستان میں مدارس کی تعداد 30 ہزارسے تجاوز کرگئی جس میں سے وفاق کے ساتھ صرف 13400 مدارس کی رجسٹریشن کا عمل مکمل کیا گیا ہے۔
-
امریکی اسکول میں فائرنگ 3 ہلاک، 10 زخمی
Nov ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۹امریکی ریاست کیلی فورنیا میں ایک اسکول میں فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک جب کہ 3 بچوں سمیت 10 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
-
طلباء و طالبات کی یونین کونسلوں کے انتخابات
Oct ۲۵, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۷فوٹو گیلری