-
ایران میں نئے تعلیمی سال (1396-97 ہجری شمسی) کا آغاز
Sep ۲۳, ۲۰۱۷ ۲۱:۲۹فوٹو گیلری
-
ایران میں نئے تعلیمی سال کا آغاز
Sep ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران میں نئے تعلیمی سال کا آغازصدرمملکت کی جانب سے گھنٹی بجانے کے ساتھ ہی ہو گیا ہے۔
-
ملائشیا، اسکول میں آگ لگنے سے 23طلبا جاں بحق
Sep ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۴ملائشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں اسکول میں آگ لگنے سے طلباء سمیت 25 افراد جاں بحق ہوگئے۔
-
امریکی اسکول میں فائرنگ متعدد طلباء ہلاک و زخمی
Sep ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۴:۱۱امریکی ریاست واشنگٹن کے علاقے اسپوکین کے ہائی اسکول میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک طالب علم ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
کینیا: لڑکیوں کے اسکول میں آگ 19 طالبات جاں بحق وزخمی
Sep ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۳کینیا کے دارالحکومت میں لڑکیوں کے اسکول میں آگ لگا دی گئی جس کے نتیجے میں 9 طالبات ہلاک اور 10 زخمی ہو گئیں۔
-
میانمار میں ایک مسجد اور دینی مدرسے کو بند کردیا گیا
Aug ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۱میانمار کی حکومت نے ملک کے مشرقی شہر یونگون کے ایک گاؤں میں ایک مسجد اور ایک دینی مدرسے کو بند کردیا ہے
-
فلپائن، داعش کی بربریت متعدد اسکولی بچے یرغمال
Jun ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۴:۱۷فلپائن میں داعش کے300 دہشت گردوں نے اسکول کے متعدد طالب علم بچوں کو یرغمال بنالیا ہے۔
-
کشمیر: تصادم اورجھڑپیں، متعدد زخمی
May ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۶:۲۲کشمیر میں طلباء اور سکیورٹی فورسز کے مابین ہونے والی جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
-
تنزانیہ: اسکول کی بس کوحادثہ، 29 طالبعلم جاں بحق
May ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۳:۵۸تنزانیہ میں پرائمری اسکول طلبا کی بس دریا میں گرنے سے 2 اساتذہ، ایک ڈرائیور اور 29 طالبعلم ہلاک ہوگئے۔
-
موصل میں اسکول پر داعش کے وحشیانہ حملے کی مذمت
May ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۶:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران نے عراقی شہرموصل میں واقع اسکول پر دہشتگرد گروہ داعش کی جانب سے راکٹ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔