-
پاکستان کے اسکولوں میں ایرانی آرٹ و ہنر کی تعلیم
Sep ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۲ایران اور پاکستان کے وزرائے ثقافت نے دونوں ملکوں کے ثقافتی تعلقات کے فروغ کے طریقوں کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
امریکی اسکولوں میں فائرنگ کے واقعات میں دوگنا اضافہ
Sep ۱۶, ۲۰۲۳ ۲۰:۳۱امریکہ میں سرکاری اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ سنہ دو ہزار بائیس میں امریکی اسکولوں میں فائرنگ کے واقعات میں اس سے قبل کے سال کے مقابلے میں دوگنا اضافہ ہوا ہے۔
-
پاکستان کے بٹگرام میں چیئرلفٹ کو حادثہ (ویڈیو)
Aug ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۰پاکستان کے علاقے بٹگرام میں چیئر لفٹ کی رسّی ٹوٹ جانے سے کم سے کم دس اسکولی بچے اور اساتذہ پھنس گئے جن کو بچانے کے لئے فوج کمانڈوز کا آپریشن جاری ہے۔
-
سعودی عرب میں 110 سالہ خاتون نے اسکول میں داخلہ لے لیا (ویڈیو)
Aug ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۰سعودی عرب کے جنوب مغرب میں الرہوا مرکز کی مدد سے نوادہ القحطانی نے دوبارہ اپنی تعلیم شروع کی ہے۔
-
چین میں المناک حادثہ، جمنازیم کی چھت گرنے سے نیٹ بال کی 11 کھلاڑی ہلاک
Jul ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۴چین میں اسکول کے جمنازیم کی چھت گرنے سے نیٹ بال کی 11 کھلاڑی ہلاک ہوگئیں۔
-
دہلی میں سیلاب سے افراتفری: آئی ٹی او، سپریم کورٹ اورلال قلعہ تک پہنچا پانی
Jul ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۷ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں جمنا ندی خطرے کے نشان سے اوپر بہہ رہی ہے اور دہلی کی سڑکیں زیر آب آگئی ہیں۔ سیلابی پانی رہائشی علاقوں سے وی وی آئی پی علاقوں میں داخل ہوگیا ہے۔ وزیراعلیٰ کی رہائش گاہ، وزراء کی رہائش گاہیں اور سیکرٹریٹ بھی سیلابی پانی کی زد میں آچکا ہے-
-
ہندوستان بارش اور سیلاب کی زد پر، دسیوں کی موت، دہلی میں اسکول بند
Jul ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۵ہندوستان کے قومی دارالحکومت دہلی سمیت ملک کی کئی ریاستوں میں شدید بارشوں کے سبب دسیوں افراد لقمہ اجل بن گئے۔
-
چین: پلے اسکول میں چاقو سے حملہ، 3 بچوں سمیت 6 کی موت
Jul ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۹چین کے ایک پلے اسکول میں چاقو مارنے کے دلخراش واقعے میں 3 بچوں سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
امریکہ؛ فلاڈلفیا میں فائرنگ، تین ہلاک
Jun ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۶امریکہ کے شہر فلاڈلفیا میں فائرنگ سے تین افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
ایران کی اسکولی طالبہ کی فلم اٹلی فلم فیسٹیول میں شامل
Jun ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۲ایرانی شارٹ ڈاکومینٹری فلم خرّاٹے کی اسکریننگ اٹلی کے کورتیا پونتے فلم فیسٹیول میں بھی ہوگی۔