SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اشرف غنی

  • افغانستان کے داخلی امور میں مداخلت کی مذمت

    افغانستان کے داخلی امور میں مداخلت کی مذمت

    Aug ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۲:۰۹

    افغانستان کے صدر نے کہا ہے کہ وہ نہیں چاہتے کہ ان کے ملک کے داخلی امور میں کوئی دوسرا ملک مداخلت کرے۔

  • ایران نے کی افغانستان میں حالیہ دہشتگردانہ حملوں کی مذمت

    ایران نے کی افغانستان میں حالیہ دہشتگردانہ حملوں کی مذمت

    Jul ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۱

    ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے افغانستان کے جنوبی شہر قندہار میں پولیس ہیڈکوارٹر سمیت کابل یونیورسٹی میں حالیہ دہشتگردانہ حملوں کی شدید مذمت کی۔

  • افغان صدر کو طالبان اور امریکہ کے درمیان خفیہ معاہدے پر تشویش

    افغان صدر کو طالبان اور امریکہ کے درمیان خفیہ معاہدے پر تشویش

    Jul ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۳

    افغانستان کے صدر اشرف غنی نے امریکہ اور طالبان کے درمیان خفیہ معاہدے کی بابت سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔

  • افغان صدراشرف غنی پاکستان پہنچ گئے

    افغان صدراشرف غنی پاکستان پہنچ گئے

    Jun ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۳

    افغان صدراشرف غنی پاکستان کے دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں، مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے معزز ممہان کو خوش آمدید کہا۔

  • افغانستان: عید الفطر کے موقع پرطالبان سمیت 900 قیدی رہا

    افغانستان: عید الفطر کے موقع پرطالبان سمیت 900 قیدی رہا

    Jun ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۸

    افغان صدر اشرف غنی نے عید الفطر کے موقع پر طالبان سمیت 900 قیدیوں کو رہا کرنے کا اعلان کیا ہے۔

  • افغانستان، پاکستان سے خوشگوار تعلقات کا خواہاں

    افغانستان، پاکستان سے خوشگوار تعلقات کا خواہاں

    May ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۵

    صدر اشرف غنی نے 175 طالبان کی رہائی کا اعلان کرتے ہوئے مشروط جنگ بندی کا عندیہ دے دیا۔

  • صدارتی انتخابات تک حکومت کام جاری رکھے گی، صدر اشرف غنی کی تاکید

    صدارتی انتخابات تک حکومت کام جاری رکھے گی، صدر اشرف غنی کی تاکید

    Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۹

    افغانستان کے صدر نے پارلیمنٹ اور سینیٹ کی کارروائی کے آغاز کے موقع پر تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ صدارتی انتخابات تک ان کی حکومت اپنا کام کرتی رہے گی۔

  • افغان صدر اشرف غنی کی مدت صدارت میں توسیع

    افغان صدر اشرف غنی کی مدت صدارت میں توسیع

    Apr ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۱

    افغان سپریم کورٹ نے الیکشن کے انعقاد اور نئے صدر کے انتخاب تک صدر اشرف غنی کی مدت صدارت میں توسیع کردی۔

  • افغان صدر کی جانب سے کابل حملے کی مذمت

    افغان صدر کی جانب سے کابل حملے کی مذمت

    Apr ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۵

    افغانستان کے صدر نے کابل دہشتگردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے متاثر ہونے والوں کے اہل خانہ سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔

  • افغان سیاستدانوں اور طالبان میں ملاقات

    افغان سیاستدانوں اور طالبان میں ملاقات

    Apr ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۶

    افغان سیاستدانوں اور طالبان میں ملاقات 19 اپریل کو ہوگی۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ۴ hours ago
  • اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

  • "میں اپنے والد کی جان لینے پر اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنا چاہتی ہوں۔": لبنانی صحافی زینب عماد یاسین

  • منو اسمرتی کہتی ہے عورتوں کو خود مختار نہیں ہونا چاہیے، یہ شرمناک: راہل گاندھی

  • ہندوستان: گنگا جمنی تہذیب کی مثال، مسلم پرنسپل کے تبادلے کو روکنے کیلئے ہندو اکثریتی گاؤں کے طلبہ کا دھرنا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS