SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اشرف غنی

  • پاکستان اندرونی معاملات میں مداخلت بند کرے، افغان صدر

    پاکستان اندرونی معاملات میں مداخلت بند کرے، افغان صدر

    Jul ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۲

    افغانستان کے صدر اشرف غنی نے پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات کی خواہش ظاہر کی ہے۔

  •   امن کے عمل میں مسلح مخالفین کے شامل ہونے کی ضرورت پر افغان صدر کی تاکید

    امن کے عمل میں مسلح مخالفین کے شامل ہونے کی ضرورت پر افغان صدر کی تاکید

    May ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۰

    افغانستان کے صدر نے امن کے عمل میں مسلح مخالفین کے شامل ہونے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔

  • امن کے قیام میں افغان خواتین کے کردار پر زور

    امن کے قیام میں افغان خواتین کے کردار پر زور

    May ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۶

    افغانستان کے صدر اشرف غنی نے ایک بار پھر اپنے ملک میں قیام امن کے لیے کوششیں جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔

  • افغانستان: داعش کا  سرغنہ ہلاک

    افغانستان: داعش کا سرغنہ ہلاک

    May ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۶:۲۳

    افغان صدر اشرف غنی کا دعویٰ ہے کہ افغانستان میں دہشت گرد گروہ داعش کا سرغنہ عبدالحسیب صوبہ ننگرہار میں خصوصی فورسز کے آپریشن کے دوران ہلاک ہو گیا ہے۔

  •  ایران کے وزیر خارجہ کی افغان صدر سے ملاقات

    ایران کے وزیر خارجہ کی افغان صدر سے ملاقات

    May ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کابل میں افغان صدر محمد اشرف غنی، چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ، قومی سلامتی کے مشیر محمد حنیف اتمر اور اپنے افغان ہم منصب صلاح الدین ربانی کے ساتھ ملاقات میں باہمی روابط اور علاقائی نیز بین الاقوامی حالات پر تبادلہ خیال کیا۔

  • افغان صدر کی طالبان سے اپیل

    افغان صدر کی طالبان سے اپیل

    May ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۴

    افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی نے طالبان سے اپیل کی ہے کہ وہ حزب اسلامی افغانستان کے رہنما گلبدین حکمتیار سے سبق سیکھیں اور امن کے عمل میں شامل ہو جائیں۔

  • دورہ پاکستان کی دعوت مسترد

    دورہ پاکستان کی دعوت مسترد

    May ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۳

    افغان صدر اشرف غنی نے پاکستان کی سول اورعسکری قیادت کی جانب سے دی گئی دورہ پاکستان کی دعوت کو مسترد کردیا۔

  • افغانستان کا صوبہ نیمروز، چابہار سے متصل کیا جائے گا: افغان صدر

    افغانستان کا صوبہ نیمروز، چابہار سے متصل کیا جائے گا: افغان صدر

    Apr ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۱

    افغانستان کے صدر نے اپنے ملک کے صوبہ نیمروز کو ایران کے چابہار سے متصل کئے جانے کی خبر دی ہے۔

  • پاکستان پر افغانستان کی کڑی نکتہ چینی

    پاکستان پر افغانستان کی کڑی نکتہ چینی

    Mar ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۹

    افغانستان نے پاکستان کے رویے پرکڑی نکتہ چینی کی ہے۔

  • دہشت گرد افغانستان کی تباہی چاہتے ہیں، اشرف غنی

    دہشت گرد افغانستان کی تباہی چاہتے ہیں، اشرف غنی

    Feb ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۴

    افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی نے کہا ہے کہ دہشت گرد گروہ افغانستان کو تباہ کرنا چاہتے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ۶ hours ago
  • اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

  • "میں اپنے والد کی جان لینے پر اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنا چاہتی ہوں۔": لبنانی صحافی زینب عماد یاسین

  • منو اسمرتی کہتی ہے عورتوں کو خود مختار نہیں ہونا چاہیے، یہ شرمناک: راہل گاندھی

  • ہندوستان: گنگا جمنی تہذیب کی مثال، مسلم پرنسپل کے تبادلے کو روکنے کیلئے ہندو اکثریتی گاؤں کے طلبہ کا دھرنا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS