SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اعلی قومی سلامتی کونسل

  • صدرمملکت ابراہیم رئیسی کے لئے ولادیمیر پوتین کا اہم پیغام

    صدرمملکت ابراہیم رئیسی کے لئے ولادیمیر پوتین کا اہم پیغام

    Nov ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۰

    روس کے صدر ولادیمیر پوتین کا خصوصی نمائندہ صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی کے لئے ایک اہم پیغام لے کر تہران پہنچا ہے۔

  • امریکہ، یوکرین کے تنازعے سے پیسہ کما رہا ہے، یورپ کو نقصان پہنچ رہا ہے اور پوری دنیا تناؤ کا شکار ہے: روس

    امریکہ، یوکرین کے تنازعے سے پیسہ کما رہا ہے، یورپ کو نقصان پہنچ رہا ہے اور پوری دنیا تناؤ کا شکار ہے: روس

    Oct ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۰

    روس کی قومی سلامتی کونسل نے کہا ہے کہ ماسکو اس ملک کے سرحدی علاقوں میں نیٹو کی موجودگی میں توسیع کا مقابلہ کرنے کے لئے، فوجی اقدامات عمل میں لا رہا ہے۔

  • امریکہ: اسرائیل اور یوکرین کیلئے2 ارب ڈالر مالیت کے ہتھیاروں کا پیکج

    امریکہ: اسرائیل اور یوکرین کیلئے2 ارب ڈالر مالیت کے ہتھیاروں کا پیکج

    Oct ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۵

    امریکہ کیف اور تل ابیب کو مزید ہتھیار فراہم کر کے جنگ کی آگ کو مزید بھڑکانے کی کوشش کر رہا ہے۔

  • روس یوکرین جنگ کے حوالے سے نیٹو کا اہم اعتراف

    روس یوکرین جنگ کے حوالے سے نیٹو کا اہم اعتراف

    Oct ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۳

    نیٹو کے رکن ممالک یوکرین کی جنگ سے کئی سال قبل روس کا مقابلہ کرنے کی تیاری کر رہے تھے۔

  • شمالی کوریا کے سٹیلائٹ پر تنازعہ

    شمالی کوریا کے سٹیلائٹ پر تنازعہ

    May ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۳

    جنوبی کوریا کی قومی سلامتی کونسل نے شمالی کوریا کی جانب سے خلائی راکٹ چھوڑے جانے کو جزیرہ نمائے کوریا اور اس کے اطراف کے علاقوں کی سلامتی کے لئے خطرہ قرار دیا ہے۔

  • عراق کی قومی سلامتی کے مشیرکا دورہ تہران

    عراق کی قومی سلامتی کے مشیرکا دورہ تہران

    May ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۵

    ایران کی قومی سلامتی کے ادارے کے سیکریٹری علی اکبر احمدیان نے عراق کی قومی سلامتی کے مشیر قاسم الاعرجی سےملاقات کی ہے۔

  • مغرب یوکرینی فوج کے جنگی جرائم میں برابر کا شریک ہے: روس

    مغرب یوکرینی فوج کے جنگی جرائم میں برابر کا شریک ہے: روس

    May ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۵

    روس نے کہا ہے کہ یوکرین کے معاملے میں مغرب کا ہاتھ بھی بے گناہوں کے خون میں ڈوبا ہوا ہے۔

  •  قومی اسمبلی کے ان کیمرہ اجلاس کے بعد ہنگامی اجلاس

    قومی اسمبلی کے ان کیمرہ اجلاس کے بعد ہنگامی اجلاس

    Apr ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۹

    پاکستان کی قومی اسمبلی کے ہنگامی اجلاس میں مختلف امور اور مسائل کا جائزہ لیا گیا ۔

  • امریکیوں کا دماغ مکمل طور پر چل چکا ہے: روس

    امریکیوں کا دماغ مکمل طور پر چل چکا ہے: روس

    Mar ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۸

    روس کے ایک اعلی عہدیدار کا کہنا ہے کہ امریکہ ہی اوپن اسکائیز معاہدے سے نکلا ہے۔

  • خلیج فارس کے ملکوں میں اختلاف و بے اعتمادی، علاقے کی ترقی میں اہم ترین رکاوٹ: علی شمخانی

    خلیج فارس کے ملکوں میں اختلاف و بے اعتمادی، علاقے کی ترقی میں اہم ترین رکاوٹ: علی شمخانی

    Mar ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۰

    ایران کی قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے سیکریٹری نے پڑوسی ملکوں کے ساتھ ایران کے ہمہ جہتی و تعمیری تعاون کے بارے میں ایران کی پالیسی ناقابل تبدیل ہونے پر زور دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • بے خوف راہل گاندھی، ایک کے بعد ایک کامیابی، امت شاہ کی پولیس جھکی، ایف آئی آر درج!

    بے خوف راہل گاندھی، ایک کے بعد ایک کامیابی، امت شاہ کی پولیس جھکی، ایف آئی آر درج!

    ۱ hour ago
  • قم میں امام حسن عسکریؑ کی شہادت پر سوگ؛ حرمِ کریمۂ اہلِ بیتؑ میں پُرسوز عزاداری

  • پاکستان: سیاسی جماعتیں 75 سال سے ملک کو تباہ کر رہی ہیں، محمود اچکزئی

  • امریکہ اور اسرائیل کے خلاف ایران اور عراق کی جد و جہد جاری رہے گی: ایرانی اسپیکر

  • ہندوستان: راہل گاندھی کا دہلی کے ایک تھانے کے باہر دھرنا، جنتر منتر پر پیلٹ گن کے مبینہ استعمال کے خلاف ایف آئی آر کا مطالبہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS