-
ایرانی ویکسین افریقی کورونا کو شکست دینے میں کامیاب
Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۷کوو ایران برکت ویکسین کے ڈوز لینے والے افراد کے خون کے ٹیسٹ سے یہ بات سامنے آئی کہ کوو ایران برکت ویکسین افریقی کورونا (سویہ) پر غلبہ پانے میں کامیاب ہوا ہے۔
-
کینیا میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ 23 فوجی ہلاک و زخمی
Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۶کینیا میں فوج کا ایک ہیلی کاپٹر "کاجیاڈو" Kajiado کے علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔
-
بورکینا فاسو میں دہشتگردی 11 پولیس اہلکار ہلاک
Jun ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۲تشدد زدہ مشرقی افریقی ملک بورکینا فاسو میں ایک دہشتگردانہ حملے میں 11 پولیس افسران ہلاک ہوگئے۔
-
سومالیہ۔ الشباب کے خلاف فوجی کاروائی
Jun ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۳:۰۹سومالیہ میں گزشتہ دو روز کے دوران الشباب سے وابستہ دسیوں مسلح دہشت گرد مارے گئے۔
-
ایتھوپیا میں ایک بار پھر قحط
Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۴ورلڈ فوڈ پروگرام اور یونیسیف کی وارننگ، ایتھوپیا میں 20 لاکھ افراد بھوک سے مرسکتے ہیں۔
-
"بوکوحرام" کا سرغنہ ہلاک ہو گیا
Jun ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۵بوکو حرام اور داعش کے درمیان جھڑپ میں ابوبکر شیکاؤ نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔
-
فرانس نے روانڈا کی نسل کشی میں ملوث ہونے کا اعتراف کرلیا
May ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۵فرانس نے انیس سو چورانوے میں روانڈا میں نسل کشی کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔
-
مالی میں فوجی کودتا، صدر اور وزیراعظم گرفتار
May ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۵ذرائع کا کہنا ہے کہ مالی میں ہونے والی فوجی بغاوت کے بعد بڑے پیمانے پر گرفتاریاں ہوئی ہیں۔
-
مراکش، نئی نسل میں مہاجرت کا رجحان
May ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۰مراکش سے اسپن جانے والے مہاجرین کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوا اور صرف ایک دن میں پانچ ہزار افراد نے سرحد عبور کی۔
-
سوڈان پر فرانس کی مہربانیاں
May ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۰فرانس اور جرمنی نے سوڈان کو قرض کے بوجھ سے نکلنے میں مدد کی پیشکش کی ہے۔