-
مراکش، نئی نسل میں مہاجرت کا رجحان
May ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۰مراکش سے اسپن جانے والے مہاجرین کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوا اور صرف ایک دن میں پانچ ہزار افراد نے سرحد عبور کی۔
-
سوڈان پر فرانس کی مہربانیاں
May ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۰فرانس اور جرمنی نے سوڈان کو قرض کے بوجھ سے نکلنے میں مدد کی پیشکش کی ہے۔
-
صومالیہ، پولیس اسٹیشن پر خودکش حملہ
May ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۵صومالیہ میں ہونے والے خودکش حملے میں حملہ آور سمیت متعدد سرکاری اہلکار مارے گئے۔
-
مہاجرین کا امڈتا ہوا سیلاب
May ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۴غربت اورمسلط کردہ جنگوں کے ستائے ہوئے تارکین وطن خطرات کے سمندر میں سفر کرنے پر مجبور ہوئے ہیں۔
-
مراکش نے جرمنی سے اپنا سفیر واپس بلالیا
May ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۶مراکش نے جرمنی کی جانب سے مغربی صحارا کے حوالے سے متنازع بیان سامنے آنے پر برلن سے اپنے سفیر کو واپس بلا لیا ۔
-
لیبیا میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 50 افراد جاں بحق
May ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۷لیبیا میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے تقریباً 50 افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
افریقی ملک چاڈ کے صدر جاں بحق
Apr ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۲چاڈ کے صدر مبینہ طور سے باغیوں کے ساتھ ہونے والی ایک جھڑپ کے دوران اپنی جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ہیں۔
-
نائجیریا میں بوکوحرام کی دہشت گردی
Apr ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۵نائیجریا کی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ بوکوحرام کے خلاف زمینی اور فضائی آپریشن میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گيا ہے۔
-
دستاویزی پروگرام - زنگبار کے ایرانی باشندے
Apr ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۰نشرہونے کی تاریخ 17/ 04/ 2021
-
الجزائر میں مظاہروں کی نئی لہر
Apr ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۹الجزائری عوام نے ایک بار پھر اپنے مطالبات کے حق میں سڑکوں پر مظاہرے شروع کرديئے ہيں۔