-
نائجیریا میں فوجی کارروان پر ایک اور حملہ
Mar ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۱نائجیریا میں بوکوحرام کے حملے میں متعدد فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
تیونس، تارکین وطن کی دو کشتیوں کو حادثہ 39 افراد جاں بحق
Mar ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۴تیونس کے ساحلی شہر صفاقس کے نزدیک کشتیوں کے ڈوبنے کے المناک سانحے میں درجنوں افراد اپنی جان سے ہاتھ دھوبیٹھے۔
-
ہندوستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کی کامیابی
Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۱لکھنؤ میں ہندوستان اور جنوبی افریقہ کی خواتین کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ ٹیم انڈیا نے جیت لیا۔
-
گنی کوناکری میں ہولناک آتشزدگی سے مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ
Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۳مغربی افریقی ملک استوائی گنی کی فوجی چھاؤنی میں زوردار دھماکوں کے بعد ہونے والی خوفناک آتشزدگی میں 20 افراد بری طرح جھلس کر ہلاک ہوگئے جب کہ 600 زخمی ہیں۔
-
صومالیہ: کار بم دھماکے میں متعدد افراد ہلاک و زخمی
Mar ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۲صومالیہ کے مرکز موغادیشو میں ہونے بم دھماکے میں کم ازکم 21 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔
-
سوڈان میں مسافر بردارطیارہ حادثے کا شکار 10افراد ہلاک
Mar ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۵سوڈان میں ایک چھوٹا مسافر بردار طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا جس کے نتیجے میں 10افراد ہلاک ہوگئے۔
-
گنی میں ایبولا وائرس کے 10 مشتبہ کیس
Feb ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۵گنی میں ایبولا وائرس سے متاثرہ افراد سے تعلق میں آنے والے 115 افراد کی نشاندہی ہوگئی۔
-
صومالیہ، ایوان صدر پر خودکش حملہ
Feb ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۲صومالیہ کے دارالحکوت موغادیشو میں خودکش حملے میں حملہ آور ہلاک اور سات شہری زخمی ہوگئے
-
افریقی ملک مالی میں اقوام متحدہ کے امن مشن پر حملہ
Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۹مالی میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں اقوام متحدہ کے امن مشن کے متعدد اہلکار ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
یوگنڈا، انتخابات کے پیش نظر سوشل میڈیا پر قدغن لگی
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۳افریقی ملک یوگنڈا میں حال ہی میں ہونے والے عام انتخابات کے پیش، سوشل میڈیا پرمکمل پابندی لگادی گئی۔