-
افغان صدر کا غیر ذمہ دارانہ فرار کابل میں طالبان کے پہنچنے کا باعث بنا، طالبان گروہ کا دعوی
Nov ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۷افغانستان کے نگراں وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ افغانستان کے سابق صدر کا غیر ذمہ دارانہ فرار طالبان گروہ کے کابل میں داخل ہونے کا باعث بنا ہے۔
-
ایران، افغانستان کی تعمیر نو کے لئے تیار ہے
Nov ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۴افغانستان کے امور میں ایران کے خصوصی نمائندے نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ افغانستان قدرتی ذخائر سے مالامال ملک ہے، کہا ہے کہ ایران، افغانستان کی تعمیرنو کے لئے تیار ہے۔
-
پاکستان کا طالبان حکومت کے ساتھ ہوابازی کے شعبے میں تعاون، شروع ہونگی پروازیں
Nov ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۳پاکستان، افغانستان کے ہوابازی کے عملے کو ٹریننگ دے رہا ہے۔
-
افغانستان میں افیون کی پیداوار
Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۷سحر نیوز رپورٹ
-
افغانستان سے داعش کا صفایا کرنے کے بارے میں طالبان کا دعوی
Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۲افغانستان میں طالبان حکومت کے نگراں وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ افغانستان کے تقریبا ستر فیصد علاقوں سے داعشی عناصر کا صفایا کر دیا گیا ہے۔
-
افغانستان میں منشیات کی پیداوار میں اضافہ
Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۷افغانستان کے مختلف جنوبی علاقوں منجملہ قندہار اور ہلمند میں منشیات کی پیداوار میں گزشتہ سال کے مقابلے میں کہیں زیادہ اضافہ ہوا ہے۔
-
پاک افغان تجارتی سمجهوتہ
Nov ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۳سحر نیوز رپورٹ
-
انداز جہاں - طالبان حکومت کے وفد کے دورہ اسلام آباد کے نتائج
Nov ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۵نشرہونے کی تاریخ 15/ 11/ 2021
-
کابل میں ایک اور دھماکہ، دو افراد کے زخمی ہونے کی خبر
Nov ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۷افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے ایک اور بم دھماکے میں کم سے کم دو افرا د زخمی ہوگئے۔
-
پاکستان و افغانستان کے مابین تجارتی اتفاق رائے، پاکستان طالبان حکام کے لئے اقتصادی و تجارتی سہولتیں فراہم کرنے میں پرعزم
Nov ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۳افغانستان کی عبوری طالبان حکومت اور پاکستان نے دونوں ملکوں کے درمیان تجارتی معاملات پر اتفاق کر لیا ہے۔