-
طالبان کی سفارت خانے کھولنے کی درخواست
Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۳افغانستان کی عبوری حکومت کے نائب سربراہ نے کابل میں بعض ملکوں کے سفیروں سے ملاقات میں دنیا بھر کے ملکوں سے افغانستان میں اپنے سفارت خانے کھولنے کی درخواست کی ہے۔
-
عالمی برادری کے ساتھ تعاون کے لئے طالبان کی آمادگی
Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۷سحر نیوز رپورٹ
-
کالعدم طالبان پاکستان سے مذاکرات، اپوزیشن اور صحافیوں کا رد عمل
Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۲پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے متعلق بیان پر اپوزیشن اور صحافیوں نے رد عمل دیتے ہوئے فوری طورپر پارلیمان کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
عالمی برادری کے ساتھ تعاون کے لئے طالبان کا اظہار آمادگی، افغان عوام طالبان کے سخت رویے سے پریشان
Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۳افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت نے عالمی برادری کے ساتھ تعاون کے لئے آمادگی کا اعلان کیا ہے ۔ اسی کے ساتھ کابل میں خاتون مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے ہوائی فائرنگ اور رپورٹروں کے کیمرے ضبط کر لئے جانے کی خبر ہے۔
-
طالبان دنیا کے ساتھ تعلقات بحال کرنے کے لئے کوشاں۔ ویڈیو
Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۶طالبان نے دنیا کے ساتھ تعلقات بحال کرنے کے لئے اپنی کوششیں تیز کر دی ہیں۔
-
امریکی فوجیوں میں خودکشی کے رجحان میں 41 فیصد اضافہ
Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۴امریکہ کے حاضر سروس اور ریٹائرڈ فوجیوں میں خودکشی کے رجحان میں 2015 سے 2020 کے درمیان 41 فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے۔
-
مزید تین ممالک نے کابل کے لئے اپنی پروازیں بحال کیں
Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۲افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت نے کابل کے لئے تین ممالک ترکی، ہندوستان اور ازبکستان کی پروازوں کی تائید کی ہے۔
-
یک طرفہ اور جابرانہ اقدامات اور پابندیوں کے خلاف عالمی برادری کا احتجاج
Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۵دنیا کے تیس ملکوں نے ایک مشترکہ بیان جاری کر کے یک طرفہ اقدامات اور منجملہ ترقی پذیر ممالک کے خلاف پابندیوں کے نفاذ کی مذمت کرتے ہوئے اُنہیں اقوام متحدہ کے منشور اور عالمی ضابطوں کے برخلاف قرار دیا ہے۔
-
افغانستان کے درد کی دوا!۔ کارٹون
Sep ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۶عوامی انتخاب سے ایک وسیع البنیاد حکومت کی تشکیل ہی افغانستان کو سکیورٹی و اقتصادی جیسے مختلف بحرانوں سے نجات دلا سکتی ہے۔
-
افغانستان اور اس کا سیاسی منظرنامہ - خصوصی رپورٹ
Sep ۳۰, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۰خصوصی رپورٹ - انداز جہاں