-
امریکی فوجی کمانڈروں نے جو بائیڈن کے بیان کو مسترد کر دیا
Sep ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۳امریکا کے فوجی کمانڈروں نے افغانستان کے بارے میں صدر جو بائیڈن کے بیان کو مسترد کر دیا ہے۔
-
طالبان کی اپنی حکومت تسلیم کرنے کے لئے عالمی برادری سے اپیل
Sep ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۹طالبان گروہ کے ترجمان نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ افغانستان میں اس کی حکومت کو تسلیم کیا جائے۔
-
پاکستان چین اقتصادی تعاون میں افغانستان کی شمولیت کے لئے پاکستان کی کوشش
Sep ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۰اسلام آباد پاکستان چین اقتصادی تعاون کے منصوبے سی پیک میں افغانستان کی شمولیت کے لئے طالبان کے ساتھ مذاکرات کر رہا ہے۔
-
پاکستان نے افغان ہوائی کمپنیوں کو پرواز کی اجازت دے دی
Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۴پاکستان کے محکمہ شہری ہوابازی نے افغانستان کے لیے براہ راست پروازیں شروع کرنے کی اجازت دے دی ہے۔
-
افغان عوام کے لئے ایران نے امداد بھیجی۔ ویڈیو
Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۹افغانستان کے عوام کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران کی انسان دوستانہ امداد کی ترسیل کا سلسلہ جاری ہے۔
-
افغان معیشت دیوالیہ ہونے کے قریب، پاکستان کا امریکہ سے افغانوں کے 9 ارب ڈالر ریلیز کرنے کا مطالبہ
Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۸پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ افغانستان کی معیشت دیوالیہ ہونے کے قریب ہے اس لئے افغانوں کے 9 ارب ڈالر ریلیز کیے جائیں۔
-
افغان جنگ، امریکی کمپنیوں کے لئے پیسہ کمانے کا ذریعہ بن گئی
Sep ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۲امریکا کی افغان جنگ اس کی طویل ترین جنگ ہونے کے ساتھ ساتھ مہنگی ترین جنگ بھی ثابت ہوئی ہے۔
-
افغانستان میں داعش کا سرغنہ ابوعمر خراسانی ہلاک
Sep ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۲طالبان کا کہنا ہےکہ دہشتگرد گروہ داعش کا ایک اہم سرغنہ اپنے انجام کو پہنچ گیا۔
-
افغان بچوں کی حالت زار پر یونیسف کو تشویش
Sep ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۳یونیسف نے افغانستان میں بچوں کی نہایت خراب صورت حال کے سلسلے تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
اقوام متحدہ میں غنی حکومت کے نمائندے کی تقریر پر پاکستان کا احتجاج
Sep ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۳پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسبلی سے افغانستان کی سابق اشرف غنی حکومت کے نمائندے کے خطاب پر اپنے ملک کی مخالفت کا اظہار کیا۔