-
ایران اور تاجکستان کے صدور کی مشترکہ پریس کانفرنس
Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایک بار پھر افغانستان میں وسیع البنیاد حکومت کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
عمران خان کو ایران سعودی عرب کے درمیان بہتر مفاہمت کی امید
Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۰پاکستان کے وزیراعظم نے تہران ریاض کشیدگی میں کمی کو خطے اور دنیا کے لیے سودمند قرار دیا ہے۔
-
پنجشیر مسئلے کے پرامن حل پر پاکستان کی تاکید
Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۴پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے افغانستان میں وادی پنجشیر کے مسئلے کے پر امن حل کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
کابل میں پھر دھماکہ ہوا
Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۷افغانستان کا دارالحکومت کابل تھوڑے وقفہ کے امن و سکون کے بعد ایک بار پھر دھماکے سے دہل گیا۔
-
ایک کروڑ افغان بچے خطرات کی زد پر
Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۸افغانستان میں ایک کروڑ بچوں کو فوری طور پر انسانی دوستانہ امداد کی ضرورت ہے۔
-
افغانستان کے تعلق سے شنگھائی تعاون تنظیم کے 4 رکن ملکوں کا مشترکہ بیان
Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۸ایران، روس، چین اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے جمعہ کو افغانستان کے تعلق سے شنگھائی تعاون تنظیم کے چار رکن ملکوں کے اجلاس کا مشترکہ بیان جاری کیا۔ اس بیان میں افغانستان اور پورے علاقے میں امن و صلح اور استحکام کی برقراری کے لئے ان ملکوں کے عزم و ارادے پر تاکید کی گئی ہے۔
-
سات بچوں سمیت دس شہری ہلاک ہوئے تھے ، امریکی فوج نے اقبال جرم کیا ، کابول کا حالیہ حملہ غلطی
Sep ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۶امریکی فوج نے جمعے کو یہ تسلیم کر لیا ہے کہ کابل میں اس کا حالیہ آپریشن جس میں سات بچوں سمیت دس عام شہری مارے گئے تھے ، ایک غلطی تھا ۔
-
وزیراعظم پاکستان عمران خان کا طالبان کو مشورہ
Sep ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۴پاکستان کے وزیر اعظم نے افغانستان میں وسیع البنیاد حکومت کے قیام پر زور دیا ہے۔
-
شنگھائی اجلاس میں صدر ابراہیم رئیسی کا خطاب
Sep ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۵صدر ایران نے ایشیا کو عالمی تبدیلیوں کا مرکز قرار دیتے ہوئے شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ملکوں کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ پر زور دیا ہے۔ اس موقع پر ایران کو شنگھائی تعاون تنظیم کی باقاعدہ رکنیت دے دی گئی اور ایران اس تنظیم کا نواں رکن ملک بن گیا ہے۔
-
افغانستان کے تعلق سے ایران، پاکستان، روس اور چین میں ہوا اہم اتفاق
Sep ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ افغانستان کے تعلق سے ایران، پاکستان، روس اور چین کے درمیان چارجانبہ اجلاس میں اچھا اتفاق ہوا ہے۔