-
ایران، پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کو کم کرنے کی غرض سے ہر قسم کی مدد فراہم کرنے کے لئےتیار ہے، ایرانی وزارت خارجہ
Oct ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۱ارنا کی رپورٹ کے مطابق ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے پاکستان اور افغانستان کی تازہ صورت حال پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران، دونوں ہمسایہ اور مسلم ممالک کے درمیان کشیدگی کو کم کرنے کی غرض سے ہر قسم کی مدد فراہم کرنے کے لئے تیار ہے۔
-
انداز جہاں: پاکستان اور افغانستان کے تعلقات میں کشیدگی
Oct ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۵نشر ہونے کی تاریخ: 11-10-2025
-
ہندوستان: خاتون صحافیوں کو افغان وزیر خارجہ کی پریس کانفرنس میں شرکت سے روکے جانے پر پورے ملک میں شدید رد عمل
Oct ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۲ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں افغانستان کے عبوری وزیر خارجہ امیر خان متقی کی پریس کانفرنس میں شرکت سے خاتون صحافیوں کو مبینہ طور پر روکا جانا شدید رد عمل کا سبب بن گیا ہے اور اس اقدام کی سخت مذمت کی جا رہی ہے۔
-
افغانستان کے ساتھ بامقصد مذاکرات کے لئے تیار ہیں، ٹی ٹی پی سے کوئی مذاکرات نہیں: پاکستانی وزیر دفاع
Oct ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۴:۴۵پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اگر افغانستان مذاکرات کرنا چاہتا ہے تو ہم بھی ان کے ساتھ بامقصد مذاکرات کے لیے تیار ہیں، تاہم اس کی ضمات کون دے گا۔
-
مودی حکومت اور طالبان میں بڑھتی نزدیکیاں، ہندوستان کا کابل میں ٹیکنیکل مشن کوسفارت خانے کا درجہ دینے کا اعلان
Oct ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۶ہندوستان کے وزیر خارجہ جے شنکر نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ٹیکنیکل مشن کوسفارت خانے کا درجہ دینے کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستان آرمی نے افغانستان پر کی گئی ایئر اسٹرائک کے بارے میں دی جانکاری، افغانستان کو دہشت گردوں کی آماجگاہ نہ بننے دیں
Oct ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۰پاکستان آرمی کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے پاک فوج کے خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے خلاف کیے گئے حالیہ آپریشنز سے متعلق تفصیلی گفتگو کی۔
-
بگرام نہيں دیں گے امریکہ کو ، طالبان نے پھر کیا اعلان
Oct ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۴افغانستان کی طالبان حکومت نے ایک بار پھر اعلان کیا ہے کہ بگرام ایئر بیس امریکا کو نہیں دی جائے گی
-
افغانستان میں غیر ملکی فوجی موجودگی کی مخالفت پر عبوری حکومت کا مثبت ردعمل
Sep ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۵افغان عبوری حکومت نے افغانستان میں کسی غیر ملکی فوجی اڈے کے خلاف چار ملکوں کے بیان کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
ایران،چین، پاکستان اور روس کے وزرائے خارجہ کا مشترکہ اجلاس ، آزاد و متحدہ افغانستان کی حمایت پر زور
Sep ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۸چین، ایران، پاکستان اور روس کے وزرائے خارجہ کے چوتھے چار فریقی اجلاس میں افغانستان کی صورتحال بات چیت کا محور تھی اور فریقین نے استحکام، سلامتی اور ترقی کو مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے اصولوں اور مشترکہ اقدامات پر اتفاق کیا۔
-
13 سالہ افغان لڑکا طیارے کے لینڈنگ گیئرباکس میں چھپ کر کابل سے دہلی پہنچا، ہوائی اڈے کے حکام دنگ
Sep ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۶ہندوستانی میڈیا کے مطابق افغانستان کا ایک 13 سالہ لڑکا کابل سے افغانستان کی کام ایئر پرواز کے ذریعہ دہلی پہنچ گیا۔