SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

افغانستان

  • پنجشیر علاقہ طالبان کے محاصرے میں+ ویڈیو

    پنجشیر علاقہ طالبان کے محاصرے میں+ ویڈیو

    Aug ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۲:۲۴

    افغانستان کے پنجشیر علاقے کا طالبان نے محاصرہ کر لیا ہے جبکہ کچھ خبروں میں کہا گیا ہے کہ وادی پنجشیر میں طالبان اور احمد مسعود کی مزاحمتی فورس کے درمیان جنگ شروع ہوگئی ہے۔

  • کابل ایئرپورٹ پر افراتفری میں اضافہ، جرمنی کا انتباہ

    کابل ایئرپورٹ پر افراتفری میں اضافہ، جرمنی کا انتباہ

    Aug ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۲

    جرمنی کا کہنا ہے کہ کابل ایئرپورٹ پر افراتفری میں اضافہ ہو رہا ہے۔

  • افغانستان کی وادی پنجشیر میں لڑائی

    افغانستان کی وادی پنجشیر میں لڑائی

    Aug ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۴

    سحر نیوز رپورٹ

  • افغانستان کی صورتحال امریکا کے ناقابل اعتماد ہونے کو ثابت کرتی ہے: ایران

    افغانستان کی صورتحال امریکا کے ناقابل اعتماد ہونے کو ثابت کرتی ہے: ایران

    Aug ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • طالبان نے اشرف غنی اور امراللہ صالح کو معافی دے دی

    طالبان نے اشرف غنی اور امراللہ صالح کو معافی دے دی

    Aug ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۸

    طالبان نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی اور سابق نائب صدر امراللہ صالح کو معاف کردیاگیا ہے اور یہ دونوں وطن واپس آسکتے ہیں

  • پنجشیر میں طالبان اور احمد مسعود کی فورس کے درمیان جنگ شروع

    پنجشیر میں طالبان اور احمد مسعود کی فورس کے درمیان جنگ شروع

    Aug ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۸

    افغانستان کی وادی پنجشیر میں طالبان اور احمد مسعود کی مزاحمتی فورس کے درمیان جنگ شروع ہوگئی ہے جس کے دوران مزاحمتی فورس نے تین سو طالبان کو ہلاک کرنےکا دعوی کیا ہے، البتہ طالبان نے اپنے جانی نقصان کی تردید کی ہے۔

  • کابل میں غیرملکی فوجیوں کی فائرنگ، ایک شخص ہلاک

    کابل میں غیرملکی فوجیوں کی فائرنگ، ایک شخص ہلاک

    Aug ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۷

    افغان ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ کابل میں طالبان کے ساتھ امریکی و جرمن فوجیوں کے درمیان ہونے والی فائرنگ میں کم سے کم ایک شخص مارا گیا ہے۔

  • افغانستان کی صورت حال امریکہ کے ناقابل اعتماد ہونے کا ثبوت ہے :ترجمان وزارت خارجہ

    افغانستان کی صورت حال امریکہ کے ناقابل اعتماد ہونے کا ثبوت ہے :ترجمان وزارت خارجہ

    Aug ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۲

    اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ آج افغانستان میں جو کچھ ہو رہا ہے اس سے ثابت ہوتا ہے کہ امریکہ جہاں بھی رہتا ہے صرف اپنے مفادات کی فکر کرتا ہے۔

  • طالبان امریکی رنگ میں رنگے۔ ویڈیو

    طالبان امریکی رنگ میں رنگے۔ ویڈیو

    Aug ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۲

    افغانستان سے ایک ویڈیو موصول ہوئی ہے جس میں طالبان کو امریکی فوجیوں کی وردی میں دیکھا جا سکتا ہے۔ افغان حکومت کے سرکاری مراکز کے سقوط کر جانے اور ان پر طالبان کا قبضہ ہو جانے کے بعد بہت سا امریکی اسلحہ اور جنگی ساز و سامان انکے ہاتھ لگ گیا ہے جسے وہ بڑے فخریہ انداز میں استعمال کر رہے ہیں۔

  • ایران اور افغانستان کے مابین تجارتی لین دین پہلے والی سطح پر برقرار

    ایران اور افغانستان کے مابین تجارتی لین دین پہلے والی سطح پر برقرار

    Aug ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۹

    ایرانی کسٹم کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران اور افغانستان کے مابین تجارتی لین دین پہلی والی سطح پر برقرار ہوئی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

    امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

    ۱۵ hours ago
  • غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی فوج کے حملے میں ایک فلسطینی شہید

  • ایران نے امریکی ہیبت کا جنازہ نکال دیا: سپاہ پاسداران

  • پاکستان: اگر کوئی ہمیں دھرنے سے اٹھانے کی کوشش کا خواہاں ہے تو وہ اپنا شوق پورا کرلے، حافظ نعیم

  • رہبر انقلاب اسلامی اور میناب پرائمری اسکول کے بچوں کی شہادت کے کیس میں فرد جرم جاری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS