-
کابل میں ایک اور بم دھماکہ
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۹افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے تیسرے بم دھماکے میں کم از کم دو افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
نیٹو کا افغانستان سے نہ نکلنے کا اعلان
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۶سحر نیوز رپورٹ
-
نیٹو کا افغانستان سے نہ نکلنے کا اعلان
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۶نیٹو کے سیکریٹری جنرل نے افغانستان کے صدر سے ٹیلیفونی گفتگو میں کہا ہے کہ افغانستان سے انخلا کے بارے میں نیٹو اور امریکہ کے درمیان اتفاق رائے نہیں ہو سکا ہے۔
-
بین الافغان مذاکرات کی کامیابی کیلئے پرتشدد کارروائیوں میں کمی ضروری: پاکستان
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۸پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ بین الافغان مذاکرات کی کامیابی کیلئے پرتشدد کارروائیوں میں کمی لانا ناگزیر ہے۔
-
افغانستان میں غیرملکی دہشت گردوں کی موجودگی خطرناک
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۰حکومت افغانستان نے ہزاروں غیر ملکی دہشت گردوں کی موجودگی کو اپنے ملک کے لئے انتہائی خطرناک قرار دیا ہے۔
-
امریکہ افغانستان میں اپنے وعدے سے پھرا، کہا واپس نہیں جائیں گے
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۶امریکی وزارت جنگ پینٹاگون نے جنگ زدہ ملک افغانستان سے اپنے ملک کے فوجی انخلا کو ناممکن قرار دے دیا۔
-
امریکہ کو طالبان کا انتباہ
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۴طالبان نے ان خبروں کے بعد کہ ممکنہ طور پر امریکہ مقررہ وقت تک افغانستان سے اپنے فوجی نہیں نکالے گا، امریکی فوجیوں کے خلاف جنگ کرنے کا عندیہ دیا ہے۔
-
افغانستان، کابل یونیورسٹی کے لیکچرار بم دھماکے میں جاں بحق
Feb ۱۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۵افغانستان ، رواں ماہ کے دوران میں بم دھماکوں اور ٹارگٹ کلنگ کے مختلف واقعات میں 168 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں ۔
-
ایران و افغانستان کے درمیان کرکٹ کے کھیل میں تعاون
Feb ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۵ایران کی وزارت کھیل اور افغان کرکٹ فیڈریشن کے عہدیداروں نے ایک نشست میں دونوں ملکوں کے درمیان کرکٹ کے شعبے میں تعاون کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
یورپی عدالت نے انسانی حقوق کا جنازہ نکال دیا
Feb ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۰یورپی عدالت برائے انسانی حقوق نے افغانستان میں جرمن کرنل کے حکم پر فضائی حملے کے باعث 100 افراد کے قتل کے مقدمے میں جرمنی کو بری کر دیا۔