-
افغانستان سے نیوزی لیںڈ کے فوجیوں کے انخلاء کا فیصلہ
Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۳نیوزی لینڈ افغانستان میں تعینات اپنے فوجیوں کو مئی تک نکال لے گا۔
-
طالبان کو افغان مصالحتی کونسل کے سربراہ کا انتباہ
Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۵افغانستان کی اعلی قومی مصالحتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ نے کہا ہے کہ بے گناہ عوام کا قتل، امن کے حصول کو مشکل بنا سکتا ہے۔
-
افغانستان، میڈیا اور انسانی حقوق کے لئے کام کرنے والے نشانے پر
Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۴اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ افغانستان میں تین سال کے دوران میڈیا اور انسانی حقوق کے اداروں سے جڑے 65 افراد کو ٹارگٹ کیا گیا۔
-
افغانستان کی تازه ترین صورتحال - خصوصی رپورٹ
Feb ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۷خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
ایرانی فائرفائیٹرز نے افغانستان میں آگ بجھائی
Feb ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۹ایران نے ایک بار پھر افغانستان کے ساتھ اپنی برادری ثابت کرتے ہوئے دونوں ممالک کے قریبی رشتے سے دنیا والوں کو آگاہ کر دیا۔
-
حکمتیار کے جنگ پسندانہ بیانات پر افغان حکام برہم
Feb ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۴افغانستان کی حزب اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمتیار کے جنگ پسندانہ اور اشتعال انگیز بیانات پر اس ملک کے حکام نے سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔
-
افغانستان میں داعش کے خطرات میں اضافہ ہوا ہے، اقوام متحدہ کا انتباہ
Feb ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۹اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ کورونا کے پھیلاؤ کی وجہ سے افغانستان میں داعش کے خطرات میں اضافہ ہوا ہے۔
-
افغانستان میں دہشت گردی اور ٹارگٹ کلنگ کے واقعات
Feb ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۳:۰۱افغانستان، مختلف واقعات میں 5 پولیس اہلکار جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
ایران اور افغان سرحد پر کسٹم کے احاطے میں آتشزدگی، ایرانی عہدیدار کا دورہ ہرات
Feb ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۹ایران کے صوبے خراسان رضوی کے گورنر نے ایران و افغانستان کی سرحد پر پیش آنے والے حادثے سے متعلق امداد کی ترسیل اور اس علاقے کا معائنہ کرنے کے بعد افغانستان کے علاقے اسلام قلعہ کے کسٹم آفس میں افغانستان کے صوبے ہرات کے گورنر سے ملاقات کی۔
-
پاکستان میں طالبان لیڈر ملا ہیبت اللہ کے قتل کی متضاد خبریں
Feb ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۶بعض ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کے شہر کوئٹہ میں طالبان لیڈر ملا ہیبت اللہ آخوند زادہ ایک بم دھماکے میں ہلاک ہو گیا ہے۔