-
جنگ بندی کے قیام کا مطلب طالبان کا خاتمہ نہیں: افغان حکومت
Dec ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۳افغانستان کے صدر ہاؤس نے اعلان کیا ہے کہ طالبان کے ساتھ امن مذاکرات میں افغان عوام کے لئے جنگ بندی سب سے اہم مسئلہ ہے۔
-
افغانستان کے امور میں امریکہ نے پھر مداخلت کی
Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۷امریکہ نے افغانستان کے داخلی امور میں مداخلت کرتے ہوئے اس ملک کے صدر اشرف غنی پر زور دیا ہے کہ وہ طالبان کے مزید سات ہزار قیدیوں کو رہا کر دیں۔
-
قندھار بم دھماکے سے لرز اٹھا
Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۵افغانستان کے صوبے قندھار کے پولیس ہیڈکواٹر پر مبینہ طور پر خودکش حملہ کیا گیا ہے۔
-
طالبان کے ساتھ مذاکرات اب حساس اور اہم ہیں: افغان صدر
Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۲افغانستان کے صدر نے طالبان کے ساتھ جاری امن مذاکرات کو حساس اور اہم قرار دیا ہے۔
-
افغانستان میں امریکہ کا حملہ 18 طالبان ہلاک
Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۹افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند میں امریکہ کے فضائی حملے میں 18 طالبان ہلاک ہو گئے۔
-
افغانستان میں کاربم دھماکہ، 3 جاں بحق 19 زخمی
Dec ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۲افغانستان کے صوبے پکتیا میں ہونے والے کاربم دھماکے میں 22 افراد جاں بحق و زخمی ہوئے ۔
-
بجلی کی فراہمی کے پچیس منصوبوں کا افتتاح
Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۲صدر ایران حسن روحانی نے بجلی کی فراہمی کے متعدد منصوبوں کا آن لائن افتتاح کردیا ہے۔
-
پاکستان نے کیا افغان فریقین کے مابین معاہدے کا خیر مقدم
Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۶پاکستان نے افغان فریقین کے درمیان معاہدے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان بین الافغان مذاکرات کی حمایت جاری رکھے گا۔
-
مشترکہ سرحدوں پر کنٹرول سسٹم بہتر بنانے کے لئے پاکستان کا اقدام
Dec ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۴پاکستان کے وزیراعظم نے ایک اعلی سطحی نشست میں مشترکہ سرحدوں کی سیکورٹی اور کنٹرول سسٹم بہتر بنائے جانے کے سلسلے میں ایک نگراں ادارہ قائم کئے جانے کی ہدایات دی ہیں۔
-
پاک افغان سرحد پرفائرنگ، ایک ہلاک 6 زخمی
Nov ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۹پاک افغان سرحد باب دوستی پر تاجروں اور سیکیورٹی عملے کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور دیگر 6 زخمی ہوگئے۔