-
ایران و افغانستان کے مابین تعاون کے بے شمار مواقع فراہم ہیں: عبداللہ عبداللہ
Oct ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۴افغانستان کی اعلی مصالحتی کونسل کے چیئرمین عبداللہ عبداللہ نے ایران اور افغانستان کے درمیان تقریبا تین ارب ڈالر کی تجارت کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان تعاون کےبےشمار مواقع پائے جاتے ہیں۔
-
امریکہ کو اسلامی ممالک کی نہیں بلکہ اپنے مفادات کی فکر ہے: ایرانی اسپیکر
Oct ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۸مجلس شورای اسلامی کے اسپیکر نے کہا ہے کہ امریکہ کو اسلامی ممالک کی ترقی و پیشرفت کی فکر نہیں ہے بلکہ اسے صرف اپنے مفادات کی فکر ہے ۔
-
افغان پولیس ہیڈکوارٹر میں کار بم دھماکہ،12 ہلاک 100 زخمی
Oct ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۶مغربی افغانستان میں ہونے والے کار بم دھماکے میں کم سے کم بارہ افغان سیکورٹی اہلکار ہلاک اور سو کے قریب زخمی ہوگئے۔
-
ایران افغانوں کی قیادت میں امن عمل کا حامی ہے: جواد ظریف
Oct ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۳ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ تہران افغانوں کی قیادت میں ہونے والے افغان امن عمل کی حمایت کرتا ہے۔
-
افغان مصالحتی کونسل کے سربراہ تہران پہنچ گئے
Oct ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۰افغانستان کی اعلی مصالحتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ ایرانی حکام کے ساتھ صلاح و مشورے کے غرض سے تین روزہ دورے پر تہران پہنچ گئے ہیں۔
-
عبداللہ عبداللہ کا دورہ ایران
Oct ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۹افغانستان کی اعلیٰ قومی مصالحتی کونسل کے چیئرمین آج اتوار کے روز ایران کے 3 روزہ دورے پر تہران پہنچیں گے۔
-
علاقہ امریکی دہشتگردوں کے لئے غیر محفوظ ہو چکا ہے: سپاہ
Oct ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۴ایران کی سپاہ قدس کے ڈپٹی کمانڈر نے امریکی صدر ٹرمپ کے اس بیان کے ردعمل میں کہ جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کے بعد سے علاقہ امریکی فوجیوں کے لئے زیادہ محفوظ ہو گیا ہے، کہا ہے کہ اگر علاقہ تمہارے لئے محفوظ ہو گیا ہے تو کیوں علاقے سے فرار کر رہے ہو۔
-
افغانستان, بم دھماکے میں تین پولیس والوں کی موت
Oct ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۷افغانستان میں سڑک کنارے ہونے والے ایک بم دھماکے میں کم از کم تین پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔
-
افغان حکومت اور طالبان کے مذاکرات - خصوصی رپورٹ
Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۹خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
عبداللہ عبداللہ نے افغانستان میں دوبارہ طالبانی نظام کا نفاذ مسترد کردیا
Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۳افغانستان کی قومی مصالحتی کونسل کے سربراہ نے ملک میں طالبانی نظام کے دوبارہ نفاذ کو مسترد کر دیا ہے۔