-
افغانستان میں امریکی فوجیوں کی مبہم صورت حال
Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۲افغانستان کی قومی مصالحتی کونسل کے سربراہ نے اس ملک میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کی مبہم صورت حال پر تنقید کی ہے۔
-
افغان حکومت اور طالبان کے مذاکرات
Oct ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۶افغان حکومت اور طالبان کے وفود نےمذاکرات کے ایجنڈے کے بارے میں اختلافی موضوعات کے حل کے لئے اپنا دوسرا اجلاس منعقد کیا
-
پاک افغان سرحد پر حملہ، ایک پاکستانی حولدار جاں بحق
Oct ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۳پاکستان اور افغانستان کی سرحد پر ایک حملے میں پاکستانی فوج کے دو جوانوں کے مارے جانے اور زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
افغان صوبہ ہلمند میں خونریز جھڑپیں جاری
Oct ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۸افغانستان کے صوبہ ہلمند میں سکیورٹی فورسز اور طالبان کے مابین جھڑپوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
افغانستان، 2 فوجی ہیلی کاپٹر ٹکرائے، کم از کم 15 جاں بحق
Oct ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۵افغانستان میں 2 فوجی ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا کر تباہ ہو گئے، واقعے میں کم از کم 15 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
-
طالبان مذاکرات پر پھر رضامند ہوئے
Oct ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۲قطر میں افغان حکومت اور طالبان کی مذاکراتی ٹیموں نے اختلافی موضوعات پر اپنے مذاکرات دوبارہ شروع کر دئے ہیں۔
-
افغانستان، فوجی آپریشن اور بارودی سرنگ دھماکے میں 39 ہلاک
Oct ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۷افغانستان میں قیام امن کیلئے ہونے والی کوششوں کے باوجود اس ملک میں پرتشدداور دہشتگردانہ کارروائیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
دورہ ہندوستان کے بعد، عبداللہ عبداللہ کا بیان
Oct ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۳اعلی افغان مصالحتی کونسل کے سربراہ ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ نے اپنے چار روزہ دورہ ہندوستان کو کافی مفید اور کامیاب قرار دیا ہے۔
-
پاکستان کے لئے افغانستان کی برآمدات کا آغاز
Oct ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۹پاکستان کے لئے افغانستان کی برآمدات کا سلسلہ دوبارہ شروع ہو گیا۔
-
ایران کی نان پیٹرولیم منصوعات کی برآمدات میں چوبیس فیصد اضافہ
Oct ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۱پچھلے ایک ماہ کے دوران ایران کی نان پیٹرولیم منصوعات کی برآمدات میں چوبیس فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔