-
امریکہ کے خلاف جہاد کے دعویدار طالبان نے ٹرمپ کی حمایت کر دی
Oct ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۸طالبان نے امریکی صدر ٹرمپ کو ایک سمجھدار آدمی قرار دیتے ہوئے صدارتی انتخابات میں ان کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
افغانستان میں ہندوستان کے فوجی کردار کے بارے میں بات کرنے سے عبداللہ عبداللہ کا انکار
Oct ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۹افغانستان کی اعلی مصالحتی کونسل کے سربراہ نے بتایا ہے کہ انھوں نے اپنے ملک میں ہندوستان کی جانب سے فوجی کردار ادا کیے جانے کے بارے میں تبادلۂ خیال کو مسترد کر دیا۔
-
ہندوستان نے افغان گروہوں کی قیادت میں قیام امن کی حمایت کردی
Oct ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۵حکومت ہندوستان نے افغان گروہوں کی قیادت میں قیام امن کی کوششوں کی حمایت کی ہے۔
-
افغانستان میں طالبان کے حملے جاری، 23 سکیورٹی اہلکار جاں بحق و زخمی
Oct ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۰افغانستان میں طالبان کے حملے میں 11 اہلکار سکیورٹی اہلکار جاں بحق جب کہ 12 زخمی ہو گئے۔
-
افغانستان میں جھڑپیں شدت اختیار کرگئیں، درجنوں ہلاک و زخمی
Oct ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۹شمالی افغانستان میں ہونے والی مختلف جھڑپوں میں درجنوں افغان سیکورٹی اہلکار اور طالبان مارے گئے۔
-
امریکہ کو افغانستان سے جانا ہی ہو گا: طالبان
Oct ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۰طالبان کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کا فیصلہ دوحہ معاہدے کا حصہ ہے۔
-
عبداللہ عبداللہ کا دورہ ہندوستان
Oct ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۲افغانستان کی اعلی مصالحتی کونسل کے سربراہ ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ نے جمعرات کو دہلی میں ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔
-
افغانستان سے امریکی فوجیوں کا انخلا
Oct ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۴کورونا وائرس کا شکار ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کرسمس تک افغانستان سے فوج نکال دینے کا دعوا کیا ہے۔
-
جنگ افغانستان کے پہلو بہت وسیع ہیں، اشرف غنی
Oct ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۶افغانستان کے صدر نے کہا ہے کہ جنگ افغانستان کوئی داخلی مسئلہ نہیں ہے اور اس کے پہلو بہت وسیع اور علاقے سے باہر تک پھیلے ہوئے ہیں۔
-
ہلمند میں کار بم دھماکہ
Oct ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۲افغانستان کے صوبہ ہلمند میں کار بم دھماکے میں چار افراد مارے گئے ہیں۔