-
حکومت، افغانستان کے حالات کے سلسلے میں جواب دے: امریکی کانگریس کا مطالبہ
Sep ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۵امریکی ایوان نمائندگان کےڈیموکریٹ ارکان نے وزیر خارجہ اور وزیر جنگ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ افغانستان کے بارے میں حالات کا جائزہ لینےکے لئے ہونے والے اجلاس میں گواہ پیش کریں۔
-
افغانستان میں فوج کی فضائی کارروائی، 11 طالبان ہلاک
Sep ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۳افغانستان میں طالبان اور حکومت کے مابین ہونے والے امن معاہدے کے باوجود بھڑپوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
افغانستان میں بدامنی کی جڑ امریکہ ہے: سابق افغان صدر
Aug ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۰افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ افغانستان کو گزشتہ دو عشروں سے جنگ و خونریزی اور دہشت گردی کا سامنا ہے جس کی اصل وجہ امریکہ ہے جس نے افغانستان کے لئے یہ مسائل پیدا کئے ہیں۔
-
افغانستان میں بدامنی جاری، دسیوں ہلاک و زخمی
Aug ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۱افغانستان میں ہونے والی تازہ ترین جھڑپوں اور دھماکوں میں دسیوں افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
افغانستان میں بم دھماکہ، 13 جاں بحق
Aug ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۰افغانستان کے جنوبی صوبے قندھار کے سرحدی شہر اسپین بولدک میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں کم از کم تیرہ افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
افغانستان کے دشمنوں کو شکست ہوئی ہے : افغان صدر
Aug ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۵افغانستان کے صدر نے کہا ہے کہ اس ملک کے شکست خوردہ دشمن سرکاری فورسز کا مقابلہ نہیں کر سکتے۔
-
افغانستان میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچا دی
Aug ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۴افغانستان کے مختلف صوبوں کو بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال کا سامنا ہے۔
-
افغانستان کے لیے شکر کا حامل ھندوستانی جہاز چابہار پورٹ پر لنگرانداز
Aug ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۸ہندوستان سے افغانستان کے لیے شکر لانے والا پہلا بحری جہاز جنوب مشرق ایران کی بندرگا ہ چا بہار پر لنگر انداز ہوگیا ہے۔
-
طالبان کے دو رخ؛ پاکستان کے ساتھ مذاکرات، افغانستان میں خونیں حملے
Aug ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۹پاکستان کے وزیر خارجہ اور طالبان کے وفد نے اسلام آباد میں افغانستان میں جہاں قیام امن کے عمل کا جائزہ لیا وہیں افغانستان سے طالبان کے ایک خونیں حملے کی خبر سامنے آئی ہے۔
-
طالبان کے حملوں پر افغان صدر کا سخت رد عمل
Aug ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۵افغانستان کے صدر نے طالبان کی جانب سے ہونے والے حملوں، دھماکوں اور پر تشدد کارروائیوں کو امن عمل کو نقصان پہنچانے سے تعبیر کیا ہے۔