-
پاکستانی وزیر خارجہ سے طالبان وفد کی ملاقات
Aug ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۱افغان طالبان کے وفد نے اسلام آباد میں پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی ہے۔
-
افغان طالبان کے وفد کا دورہ پاکستان
Aug ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۵پاکستان نے افغان طالبان کے وفد کو دورے کی دعوت دی تھی ۔
-
افغانستان میں بارودی سرنگ کا دھماکہ، بارہ سیکورٹی اہلکار جاں بحق
Aug ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۲افغانستان کے صوبے بلخ میں بارودی سرنگ کے زوردار دھماکے میں کم از کم بارہ سیکورٹی اہلکار جاں بحق ہو گئے۔
-
افغانستان میں نیٹو کمانڈر کا مکارانہ بیان
Aug ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۷افغانستان میں نیٹو کے کمانڈر نے مکاری سے کام لیتے ہوئے طالبان سے اپیل کی ہے کہ وہ جنگ ختم کر دیں۔
-
افغان دارالحکومت میں پے در پے تین دھماکے
Aug ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۲یکے بعد دیگرے ہونے والے تین بم دھماکوں نے افغان دارالحکومت کابل کو ہلا کر رکھ دیا۔
-
چمن اور اسپین بولدک پاک افغان بارڈر پر رفت آمد بحال
Aug ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۸پاکستان اور افغانستان کے درمیان چمن اسپین بولدک گزرگاہ کو ایک بار پھر کھول دیا گیا ہے۔
-
افغان حکومت اور طالبان کے مذاکرات کهٹائی میں
Aug ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۹سحر نیوزرپورٹ
-
افغانستان میں 54 طالبان ہلاک و زخمی
Aug ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۹افغانستان کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ قندوز - خان آباد شاہراہ پر طالبان کے حملے کو ناکام بناتے ہوئے 38 طالبان کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔
-
اسلام آباد صیہونی حکومت کو ہرگز تسلیم نہیں کرے گا: صدر پاکستان
Aug ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۰پاکستان کے صدر نے کہا ہے کہ اسلام آباد صیہونی حکومت کو ہرگز تسلیم نہیں کرے گا۔
-
افغانستان میں امن کا عمل اور مغربی ریشہ دوانی - خصوصی رپورٹ
Aug ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۱:۳۲خصوصی رپورٹ - انداز جہاں