SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

افغانستان

  • افغان فضائیہ کے حملے میں 45 طالبان ہلاک

    افغان فضائیہ کے حملے میں 45 طالبان ہلاک

    Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۹

    افغان صوبے ہرات میں افغان فورسز کے فضائی حملوں میں متعدد طالبان ہلاک اور زخمی ہوگئے۔

  • بم دھماکے کے نتیجے میں افغان فوج کے تین کمانڈر جاں بحق

    بم دھماکے کے نتیجے میں افغان فوج کے تین کمانڈر جاں بحق

    Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۲

    افغانستان کے صوبہ اروزگان میں ہونے والے بم دھماکے میں افغان فوج کے تین کمانڈرجاں بحق ہوگئے۔

  • افغانستان، طالبان نے مزید 16 سکیورٹی اہلکار رہا کئے

    افغانستان، طالبان نے مزید 16 سکیورٹی اہلکار رہا کئے

    Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۱

    طالبان نے صوبہ بلخ میں قید افغانستان کی حکومت کے مزید 16 قیدیوں کو رہا کر دیا ہے۔

  • پاکستانی علاقوں سے افغانستان پر ایک بار پھر راکٹوں سے حملہ

    پاکستانی علاقوں سے افغانستان پر ایک بار پھر راکٹوں سے حملہ

    Jul ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۴

    افغانستان کی قومی سلامتی کے مشیر نے کہا ہے کہ مشرقی افغانستان کے صوبے کنڑ پر پاکستان سے ہونے والے راکٹ حملوں کا جواب دیا جائے گا۔

  • افغانستان میں ٹرک بم دھماکہ 17 فوجی  جاں بحق و زخمی

    افغانستان میں ٹرک بم دھماکہ 17 فوجی جاں بحق و زخمی

    Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۹

    افغانستان کی وزارت دفاع کے نائب ترجمان فواد امان کا کہنا ہے کہ یہ ٹرک بم دھماکہ صوبہ میدان وردک میں افغان فوجی کانوائے کے گذرنے کے موقع پر ہوا۔

  • طالبان کے حملے میں نو افغان پولیس اہلکار جاں بحق

    طالبان کے حملے میں نو افغان پولیس اہلکار جاں بحق

    Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۵

    افغانستان کے صوبہ قندوز میں افغان پولیس پر طالبان کے حملے میں نو پولیس اہلکار مارے گئے۔

  • قطر معاہدے کے بعد طالبان کے حملوں میں تیزی آئی

    قطر معاہدے کے بعد طالبان کے حملوں میں تیزی آئی

    Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۶

    افغانستان کی قومی سلامتی کونسل نے کہا ہے کہ قطر میں طالبان اور امریکہ کے مابین نام نہاد معاہدے پر دستخط ہونے کے بعد طالبان کے حملے بڑھ گئے ہیں۔

  • افغان حکومت کا اتحادی کہنے والے امریکہ نے طالبان سے افغان حکومت کی عدم موجودگی میں معاملہ کیا

    افغان حکومت کا اتحادی کہنے والے امریکہ نے طالبان سے افغان حکومت کی عدم موجودگی میں معاملہ کیا

    Jul ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۰

    ایران کے نائب وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے کہا ہے کہ امریکہ ایک طرف خود کو افغان حکومت کا اتحادی قراردیتا ہے اور دوسری طرف طالبان سے افغان حکومت کی عدم موجودگی میں مذاکرات،معاملہ اور معاہدہ کرتا ہے ۔

  • مشرقی افغانستان میں لشکرطیبہ پاکستان کا ایک اڈہ تباہ

    مشرقی افغانستان میں لشکرطیبہ پاکستان کا ایک اڈہ تباہ

    Jul ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۴

    افغان فورسز نے مشرقی افغانستان کے صوبہ کنڑ میں پاکستان کے ایک دہشتگرد گروہ لشکر طیبہ کے اڈے کا پتہ لگا کر اسے تباہ کر دیا ہے۔

  • افغانستان میں قیام امن کی کوشش - خصوصی رپورٹ

    افغانستان میں قیام امن کی کوشش - خصوصی رپورٹ

    Jul ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۴

    خصوصی رپورٹ - انداز جہاں

Show More
خاص خبریں
  • وہم زدہ امریکی وزیر خزانہ اور ایرانی اسپیکر ڈاکٹر قالیباف کا دلچسپ ردعمل

    وہم زدہ امریکی وزیر خزانہ اور ایرانی اسپیکر ڈاکٹر قالیباف کا دلچسپ ردعمل

    ۵۶ minutes ago
  • علی الطاہر نامی پہاڑی علاقے میں جنگ اسرائیل کو مہنگی پڑے گی!

  • انڈونیشیا میں شدید آتش فشانی دھماکہ، راکھ 50 ہزار فٹ بلندی تک پہنچی، 209 پروازیں متاثر

  • 80 برس کے عرصے میں صرف ایران امریکہ کو منفی جواب دے سکا ہے: خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر

  • ہندوستان: دہلی میں ایک ہاسٹل کی عمارت گرنے سے متعدد طلبہ کے ملبے میں دب جانے کا خدشہ، اب تک ایک شخص ہلاک

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS