-
افغانستان میں اقوام متحدہ کے کردار کو بڑھانے پر زور
Jul ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۵وسطی ایشیا کے پانچ ملکوں اور امریکہ پر مشتمل گروپ سی فائیو پلس ون نے افغانستان میں قیام امن کے حوالے سے اقوام متحدہ کے کردار کو کلیدی قرار دیا ہے۔
-
قطر میں ایران اور طالبان کی ملاقات افغانستان میں قیام امن سے متعلق تھی: ایران
Jul ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۲ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے قطر میں ایران کے خصوصی ایلچی برائے افغان امور اور طالبان کے نائب سربراہ برائے سیاسی امور کی ملاقات کی تصدیق کرتے ہوئے اس طرح کی ملاقاتوں کو افغانستان میں قیام امن سے متعلق ایرانی کوششوں کے سلسلے میں قرار دیا۔
-
افغانستان کا تجارتی سامان لیکر پہلا بحری جہاز ایران سے ہندوستان کے لیے روانہ
Jun ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۱سہ فریقی ٹرانزٹ منصوبے کے تحت افغانستان کا تجارتی سامان لیکر پہلا بحری جہاز ایران کی بندرگاہ چابہار سے ہندوستان کے لیے روانہ ہوگیا ہے۔
-
افغانستان میں روس طالبان مبینہ گٹھ جوڑ سے ٹرمپ بے خبر
Jun ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۲امریکی صدر کے مشیر نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ کو افغانستان میں امریکی فوجیوں کے خلاف روس کی مبنیہ سازش کا علم نہیں تھا۔
-
افغانستان کے لئے گندم کا حامل ہندوستان کا پانچواں بحری جہاز، چابہار میں لنگرانداز
Jun ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۹افغان عوام کے لئےگندمی امداد کا حامل ہندوستان کا پانچواں بحری جہاز جنوب مشرقی ایران کی چابہار بندرگاہ پر لنگر انداز ہو گیا۔
-
افغانستان، طالبان نے چونتیس سکیورٹی اہلکار رہا کئے
Jun ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۲طالبان نے افغانستان کے چوتیس سیکورٹی اہلکاروں کو رہا کرنے کی خبر دی ہے۔
-
افغانستان: طالبان نے مزید 34 افغان قیدی رہا کر دیئے
Jun ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۸طالبان نے صوبہ بدخشان میں قید افغانستان کی حکومت کے مزید 34 قیدیوں کو رہا کر دیا ہے۔
-
افغانستان میں تشدد میں کمی، جانی نقصان میں اضافہ
Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۷افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی نے کہا ہے کہ ملک میں اگرچہ تشدد کے واقعات میں کمی واقع ہوئی ہے تاہم طالبان کے حملوں میں جانی نقصانات کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
افغانستان، طالبان کا فوجی چھاؤنی پر حملہ، متعدد ہلاک و زخمی
Jun ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۶افغانستان میں طالبان نے دار الحکومت کابل کے نواحی علاقے میں واقع فوجی چھاؤنی پر حملہ کیا۔
-
خود کش کارروائی سے پہلے ہی افغان بچہ پولیس کے سامنے تسلیم
Jun ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۳ایک افغان بچے نے خود کش دھماکا کرنے سے پہلے ہی خود کو پولیس کے حوالے کر دیا۔