-
ایران کے وزیر خارجہ کی افغان صدر اور اعلی امن کونسل کے سربراہ سے گفتگو
May ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے افغانستان کے صدر اشرف غنی اور افغانستان کی اعلی امن کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ سے ہونے والی ٹیلی فونی گفتگو میں اس ملک میں ہونے والے سیاسی سمجھوتے کا خیر مقدم کیا۔
-
ایران: اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ کے درمیان سیاسی سمجھوتے کا خیر مقدم
May ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ کے درمیان سیاسی سمجھوتے کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
اشرف غنی اور عبداللہ عبد اللہ نے سمجھوتے پر دستخط کئے
May ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۹افغان ذرائع نے خبر دی ہے کہ محمد اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ نے سیاسی مفاہمت نامے پر دستخط کر دیئے ہیں۔
-
افغانستان، فائرنگ، دھماکوں اور مارٹر حملے میں متعدد ہلاک و زخمی
May ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۳دارالحکومت کابل سمیت افغانستان کے مختلف علاقوں میں دہشت گردانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے.
-
افغانستان میں وسیع البنیاد حکومت کے قیام پر اتفاق
May ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۴افغانستان کے حالیہ صدارتی انتخابات کے دو اہم رقیبوں اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ کے درمیان وسیع البنیاد حکومت کے قیام سے متعلق سمجھوتہ طے پا گیا ہے۔
-
طالبان جنگ پسند ٹولہ ہے: امریکہ کے خصوصی ایلچی کا اعتراف
May ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۲افغانستان کے امور میں امریکہ کے خصوصی نمائندے نے طالبان کے ساتھ کئی مرحلوں میں مذاکرات کرنے کے بعد اب اعتراف کیا ہے کہ طالبان ایک جنگ پسند گروہ ہے۔
-
ایران و افغانستان کے سرحدی عہدے داروں کی ملاقات
May ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۰ایران اور افغانستان کے سرحدی حکام نے دشمنوں کی سازشوں کو ناکام بنانے پر تاکید کرتے ہوئے دو طرفہ سرحدی تعاون کے فروغ پر زور دیا ہے۔
-
افغانستان میں ایک بار پھر طالبان کا دہشتگردانہ حملہ
May ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۰افغانستان کے پاکتیا صوبے میں طالبان دہشتگردوں نے ایک ٹرک بم دھماکہ کیا جس کے نتیجے میں کم از کم ۵ عام شہری جاں بحق اور ۳۰ زخمی ہو گئے۔ یہ حملہ ایک ملٹری مرکز کے قریب انجام پایا۔
-
امریکہ طالبان معاہدے سے دہشتگردی میں کوئی کمی نہیں آئی
May ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۴افغانستان کی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ اور طالبان کے درمیان طے پانے والے قطر معاہدے سے افغانستان میں جنگ و تشدد میں کوئی کمی نہیں آئی ہے۔
-
افغان وزارت دفاع کی تنصیبات پر طالبان کا حملہ، ۲۵ ہلاک و زخمی
May ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۱افغانستان میں طالبان گروہ نے مشرقی علاقے میں اس ملک کی وزارت دفاع کی تنصیبات پر حملہ کرنے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔