-
افغانستان, کابل میں متعدد بم دھماکے
May ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۴افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پیر کے روز ہونے والے متعدد بم دھماکوں میں کئی افراد زخمی ہو گئے۔
-
پاکستان امریکی کنٹریکٹر کی رہائی کیلئے ہماری مدد کرے: امریکہ
May ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۴افغانستان کے امور میں امریکہ کے خصوصی ایلچی نے پاکستان کے آرمی چیف سے ہونے والی ملاقات میں افغانستان میں اغوا ہونے والے امریکی کنٹریکٹر کی رہائی کیلئے مدد کی درخواست کی ہے۔
-
ایران و افغانستان کے تعلقات کو خراب کرنے کی خود غرضانہ کوششیں
May ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۲ایران کے وزیر خارجہ اور افغانستان کی وزارت خارجہ کے سرپرست نے ٹیلی فون پر گفتگو میں باہمی تعاون کے فروغ پر زور دینے کے ساتھ ساتھ افغانستان کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا۔
-
افغانستان میں جھڑپیں 122افراد ہلاک 44 زخمی
May ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۶افغانستان میں ہونے والی تازہ ترین خونریز جھڑپوں میں 122 افراد ہلاک اور 44 زخمی ہوئے۔
-
پاکستان نے سابق طالبان سرغنہ کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم دیا
May ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۵کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے طالبان کے سابق سرغنہ ملا اختر منصور کی جائیدادیں نیلامی کے لئے ضبط کر لی ہیں۔
-
افغانستان میں 7 امریکی دہشتگرد فوجی ہلاک
May ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۲افغانستان کے امور میں امریکہ کے انسپکشن کے ادارے (سیگار) کا کہنا ہے کہ سال 2020 کے ابتدائی 3 مہینوں میں افغانستان میں 7 امریکی فوجی ہلاک ہوئے۔
-
افغانستان کے لئے ہندوستان نے گندم بھیجا
May ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۷ہندوستان کی جانب سے ایران کی چابہار بندرگاہ کے راستے افغانستان کے لئے بھیجے جانے والے چار ہزار ٹن گندم افغانستان پہنچ گیا۔
-
افغان حکومت نے مزید تراسی طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا
May ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۵افغانستان کی نیشنل سیکورٹی کونسل نے مزید تراسی طالبان قیدیوں کی رہائی کا اعلان کیا ہے۔
-
افغانستان کے امور میں امریکہ کے خصوصی ایلچی کا دورہ
May ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۸امریکہ اور طالبان کے مابین نام نہاد امن معاہدے کی ناکامی کے بعد، افغانستان کے امور میں امریکہ کے خصوصی ایلچی نے طالبان کو جنگ بندی اور کشیدگی کم کرنے کے لئے راضی کرنے کے مقصد سے علاقے کا دورہ شروع کیا۔
-
طالبان کو جنگ بندی پر مجبور کیا جائے: اشرف غنی
May ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۴افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی نے ویڈیو کانفرنس کی شکل میں ناوابستہ تحریک کے تشکیل پانے والے اجلاس سے اپنے خطاب میں افغانستان میں طالبان کو جنگ بندی پر مجبور کئے جانے کی اپیل کی ہے۔