-
افغانستان میں دھماکہ، 4 افراد جاں بحق
Apr ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۵افغانستان کے صوبے غزنی میں ہونے والے دھماکے میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
افغان تاجروں اور ڈرائیوروں کے ویزے کا معاملہ حل ہو گیا
Apr ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۵افغانستان میں ایران کے تجارتی اتاشی نے کہا ہے کہ ایران آنے والے افغان تاجروں اور ٹرک ڈرائیوروں کے ویزے کا معاملہ حل ہو گیا ہے۔
-
افغانستان میں خونریز جھڑپیں اور دھماکے، 45 ہلاک
Apr ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۳:۰۶افغانستان میں خونریز جھڑپوں اور دھماکوں کے نتیجے میں 45 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔
-
افغان امن عمل اور کورونا، ایران و افغانستان کے حکام کی گفتگو کا محور
Apr ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۱افغانستان کے امور میں ایران کے خصوصی نمائندے نے افغان صدر اور اس ملک کے دیگر اعلی حکام سے الگ الگ ملاقاتوں میں دوجانبہ باہمی روابط کے فروغ اور کورونا کا مقابلہ کرنے پر تبادلہ خیال کیا۔
-
افغانستان, امریکی دہشتگردوں کے اڈے پرحملہ، 9 ہلاک و زخمی
Apr ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۳افغانستان میں امریکی دہشتگردوں کے سب سے بڑے اڈے پرنا معلوم افراد نے حملہ کیا ہے۔
-
طالبان کے حملے میں نو افغان فوجی مارے گئے
Apr ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۹افغانستان کی وزارت دفاع نے طالبان کے ہاتھوں نو افغان فوجیوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
-
افغانستان کے لئے ہندوستان نے امدادی کھیپ روانہ کی
Apr ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۵افغانستان کے لئے حکومت ہندوستان کی جانب سے گندم کی امدادی کھیپ مال بردار بحری جہاز کے ذریعے ایران کی چابہار بندرگاہ پر اتار لی گئی جو اب وہاں سے افغانستان روانہ کی جائے گی۔
-
امریکہ عالمی اداروں کو کمزور کررہا ہے، ایران و چین کا اعلان
Apr ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۷ایران اور چین کے وزرائے خارجہ نے اپنی ٹیلی فونک گفتگو میں علاقائی اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
افغانستان، 300 طالبانیوں کے بدلے 20 حکومتی قیدی رہا
Apr ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۵افغان حکومت کی جانب سے 300 طالبان قیدیوں کو رہا کرنے کے بعد قطر میں طالبان کے ترجمان نے 20 افغان حکومتی قیدیوں کو رہا کئے جانے کا اعلان کیا ہے۔
-
ظریف اور گوترش کی گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں دوسری گفتگو
Apr ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۹ایران کے وزیر خارجہ اور اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے ٹیلی فونک گفتگو میں یمن میں جنگ بندی کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔