-
افغانستان: طالبان کا حملہ31 سکیورٹی اہلکار اور طالبان ہلاک
Mar ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۸طالبان نے سیکیورٹی چیک پوسٹ پر دھاوا بول دیا جس کے نتیجے میں 37 سکیورٹی اہلکار ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
-
طالبان سے مذاکرات کے لئے افغان حکومت نے ٹیم تیار کی
Mar ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۳افغان صدر اشرف غنی کے سینیئر مشیر وحید عمر نے کہا ہے کہ طالبان سے مذاکرات کے لئے ٹیم تیار کر لی گئی ہے۔
-
کورونا نے تورخم بارڈر بھی بند کروا دیا
Mar ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۳کورونا کے خوف سے افغانستان اور پاکستان کے درمیان تورخم بارڈر بند کر دیا گیا ہے۔
-
افغان پولیس والے نے اپنے چار ساتھویں کی جان لی
Mar ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۱افغان پولیس اہلکار نے چیک پوسٹ پر اپنے ساتھیوں پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 4 اہلکار ہلاک ہوگئے۔
-
دنیا بھر میں کورونا سونامی
Mar ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۴دنیا بھر میں کورونا کےسائے میں، مرنے والوں کی تعداد 4 ہزار 979 ہو گئی ہے۔
-
افغان صدر نے طالبان کی معافی اور رہائی کے لئے احکامات جاری کئے
Mar ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۱افغانستان کے صدر اشرف غنی نے طالبان کو معاف کرنے اور انکے جیل سے رہا کئے جانے پر مبنی خاص احکامات جاری کئے ہیں۔
-
افغانستان کی موجودہ صورتحال کا ذمہ دار امریکا ہے: حامد کرزئی
Mar ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۴افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ افغانستان کی موجودہ سیاسی صورتحال کا ذمہ دار امریکا ہے ۔
-
عبداللہ عبداللہ نے اپنے دو نائب صدر مقرر کر دئے
Mar ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۲افغانستان کے صدارتی انتخابات کے امیدوار اور سابق چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ نے پیر کو عہدہ صدارت کا حلف اٹھانے کے بعد منگل سے اپنا کام شروع کردیا ہے۔
-
افغانستان سے امریکی دہشتگردوں کے انخلا کا عمل شروع
Mar ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۹افغانستان میں تعینات دہشت گرد امریکی فوج کے ایک کمانڈر نے کہا ہے طالبان کے ساتھ ہوئے معاہدے کے مطابق افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کا عمل شروع ہوگیا ہے
-
اشرف غنی کی حلف برداری کے دوران دھماکے ۔ ویڈیو
Mar ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۱افغانستان کے موجودہ صدر اور صدارتی انتخابات میں کامیاب ہونے والے اشرف غنی نے پیر کے روز عہدۂ صدارت کا حلف اٹھایا۔ اس موقع پر چند ایک دھماکوں کو آواز بھی صدارتی محل کے قریب سنی گئیں۔ رپورٹ کے مطابق داعش نے اس موقع پر ہونے والے راکٹ حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ دھماکوں کے آواز کے بعد اشرف غنی نے اپنا سینہ چاک کرتے ہوئے کہا کہ میں نے کوئی بولٹ پروف جیکٹ نہیں پہن رکھی ہے، میری جان افغانستان پر قربان!